@us.crime.cam31: #cops #bodycam #fyp #policevideos

Us Crime Cam
Us Crime Cam
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 19 September 2026 03:41:07 GMT
1097
73
1
1

Music

Download

Comments

neely2229
Neely :
they r in the bushes and she asked why is she going to jail😑
2026-09-19 06:39:54
2
To see more videos from user @us.crime.cam31, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خاموش دنیا کو آواز دیجیے ـ تحریر ــ نور سعید سماجی کارکن و فوکل پرسن درہ آدم خیل (سی آئی ڈبلیو او) کیا آپ کے اردگرد کوئی ایسا معصوم بچہ ہے جو سننے اور بولنے کی صلاحیت سے محروم (گونگا اور بہرا) ہے؟ آپ کا ایک چھوٹا سا قدم اس بچے کو ایک عام اور خوشحال زندگی دے سکتا ہے۔بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آج ہی کسی ماہرِ ای این ٹی ڈاکٹر یا کوکلیئر امپلانٹ سرجن سے ان کا معائنہ کروائیں ـ پاکستان بیت المال ، پیدائش سے لے کر 3 سال تک کے بچوں کے لیے مفت علاج کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ ہر ضلع میں بیت المال کے دفاتر اس سلسلے میں رہنمائی کے لیے موجود ہیں ـ خیبر پختونخوا صحت کارڈ پلس پر سماعت سے محروم بچوں کے علاج کی عمر کی حد 5 سال تک ہے ـ مفت آپریشن کے لیے نامزد ہسپتال (پشاور) حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ، رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ ، ایم ایم سی ہسپتال ، قائد اعظم انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد ـ اگر یہی آپریشن 6، 7 یا 8 سال کی عمر میں نجی طور پر (اپنے خرچے پر) کروایا جائے تو اس پر تقریباً 28 لاکھ روپے کا بھاری خرچہ آتا ہے۔  یاد رکھیے، کوکلیئر امپلانٹ سرجری جتنی کم عمر میں ہوگی ، نتائج اتنے ہی بہترین اور کامیاب ہوں گے ـ Sharing my World with Cochlear Implants 🦻  #fyp #HearingLoss #CochlearImplant  CI ⭐ HAMDAN COCHLEAR  DARRA ADAM KHEL

About