@bilalpti011: عمران خان پاکستان کے سب سے مقبول ترین لیڈر ہیں عمران خان کی جماعت کو بین کیا گیا عمران خان کے تمام امیدوار آزاد تھے اس کے باوجود 8 فروری کے انتخابات واضح اکثریت سے جیت گئے یہ عمران خان سے خوفزدہ ہیں عمران خان کی مقبولیت سے یہ ڈرتے ہیں ۔ سلیمان خان عمران خان کے بیٹوں کا ایل بی سی کو انٹرویو