@anwar.ali.khan8877: الحمدللہ ❤️ آج مدینہ منورہ میں حاضری نصیب ہوئی، روضۂ رسول ﷺ کی زیارت سے دل کو ایک عجیب سکون ملا۔ 🌹 یا اللہ! اس حاضری کو قبول فرما اور بار بار مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرما۔ آمین 🤲 #مدینہ_منورہ #روضہ_رسولﷺ #مسجد_نبویﷺ #حاضری #درود_وسلام