@englandteam63: لعنت ہو یار ایسی یاری پر 👇دوست وہ ہوتا ہے جو مشکل میں شانہ بشانہ کھڑا ہو، اچھے وقت میں تو سب ساتھ ہوتے ہیں۔ 2024 کے ملتان ٹیسٹ میں جب بابر اعظم کو ڈراپ کیا گیا تو فخر زمان نے اپنے سینٹرل کانٹریکٹ کی پرواہ کیے بغیر بابر کا ساتھ دیا اور اس کی سزا ٹیم سے باہر ہو کر بھگتی۔آج جب محمد رضوان مشکل وقت سے گزر رہے ہیں تو بابر کی طرف سے مکمل خاموشی ہے۔ وہ بورڈ کے سامنے ان کے حق میں بات کر سکتے تھے، جیسے آج محمد عامر نے کھل کر رضوان کا ساتھ دیا ہے!#BabarAzam #MohammadRizwan #FakharZaman #MohammadAmir #Paki