@tanha_ik: محسن نقوی کی دھمکی کے بعد شفیع جان کا جواب هم دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں . 27 ستمبر کو سہیل آفریدی لیڈ کریں گے، احتجاج پر امن ہو گا، شفیع جان#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک #tanha_ik804 #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں #نکلو_پاکستان_کی_خاطر #چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
پاکستان میں 3.8 کروڑ خاندان ہیں
اگر ہر دس خاندانوں میں سے آیک بندہ نکلے تو یہ 38 لاکھ لوگ بنتے ہیں
27 ستمبر کو آپ کی ضرورت ہے
نکلو اپنے حق کی خاطر
اس کمنٹ کو شئیر کریں 🙏