@brokenlog7860: احمد آباد — وادیِ سون احمد آباد وادیِ سون کی سڑک کنارے بسی ایک خوبصورت اور پُرسکون بستی ہے، جہاں ایک طرف سڑک اور دوسری طرف پہاڑ اس گاؤں کے حسن کو اور بھی نمایاں کرتے ہیں۔ 🌿⛰️ یہاں کی اصل خوبصورتی صرف قدرتی مناظر نہیں، بلکہ یہاں کے محبت کرنے والے لوگ ہیں۔ مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے لوگ باہمی اتفاق، بھائی چارے اور محبت کے ساتھ رہتے ہیں۔ ❤️ احمد آباد ہمیں یہ خوبصورت پیغام دیتا ہے کہ دل مل جائیں تو اختلاف نہیں، محبت پہچان بن جاتی ہے۔ 🤝🌸#soonvalley #wadiesoonsakesar💞🥰😘خوشاب #wadiesoonsakesar💞🥰🍁😘foryu #islamabadian #tiktokviral @أداس لوگ🍁 @NOMI @Syed Hassan Ameer