@rahat_writess: عجیب بات ہے نا، ایک وقت تھا جب ہم ایک دوسرے کے چہرے دیکھ کر دل کا حال سمجھ لیا کرتے تھے، اور آج اگر میں کہہ دوں کہ “میں بالکل ٹھیک ہوں” تو تمہیں یہ بھی محسوس نہیں ہوتا کہ شاید میں جھوٹ بول رہا ہوں پہلے میری خاموشی تمہیں پریشان کرتی تھی، اب میری خاموشی تمہیں سکون دیتی ہے پہلے تم پوچھتے تھے کہ “کیا ہوا؟”، اب شاید تمہیں یہ جاننے کی ضرورت بھی محسوس نہیں ہوتی کہ میرے اندر کیا گزر رہی ہے اور شاید یہی وہ مقام ہے جہاں انسان کو مان لینا چاہیے کہ کچھ لوگ دل کے بہت قریب رہ کر بھی ایک دن ایسے دور ہو جاتے ہیں کہ اُنہیں اپنے حال کی وضاحت دینا بھی اجنبیوں سے بات کرنے جیسا لگنے لگتا ہے۔ #rahat_writess #fyppppppppppppppppppppppp #viral #foryou #foryoupage
ہمارا حال تم بھی پوچھتے ہو؟
تمہیں تو خود کو معلوم ہونا چاہیے تھا 🙂
2026-09-19 05:17:17
5
Reem :
ہائے🥹
2026-09-19 09:30:37
1
.Hanni g :
..:کچھ دیر انتظار رہا پھر نہیں رہا
دل سخت بے قرار رہا پھر نہیں رہا
جب تک کہ اس کو کوئی اور مل نہ گیا
تب تک وہ میرا یار رہا پھر نہیں رہا
اس کے بنا بتائے بدلنے کی دیر تھی
رشتوں پہ اعتبار رہا پھر نہیں رہا❤️🥰
2026-09-19 11:26:53
1
laylaten :
aj kl log btany sy b ni smjty
2026-09-19 11:31:31
0
🦋_K¿¿K_🦋 :
🦋_KhaMaKha_🤪🦋
🦋_خواہ مخواہ_🤪🦋
2026-09-19 12:15:17
0
️S*Shehreen Naqvi :
اسے کوئی علم غیب نہیں ہوتا ۔۔۔
اپنوں سے باتیں شیئر اور ڈسکس کی جاتی ہے تم نے اسے اپنا سمجھا نہیں شاید
2026-09-19 13:07:32
0
four stars ⭐ :
2026-09-19 06:57:40
0
🖤😇 :
ہمارا حال تم بھی پوچھتے ہو؟
تمہیں تو خود کو معلوم ہونا چاہیے تھا🥹🙂🤗
2026-09-19 07:27:03
1
𝒬𝒶𝓁𝒷-𝑒-𝑀𝑜𝓂𝒾𝓃🤎✨ :
Caption plz
2026-09-19 09:03:31
0
Hafiz Muhammad Farhan Jamil :
🥰🥰🥰
2026-09-19 09:57:22
0
🇸🇦ArifMehmood 🇸🇦 :
❤️❤️❤️
2026-09-19 10:24:09
0
Ashir ishfaq :
❤️❤️❤️
2026-09-19 12:56:40
0
To see more videos from user @rahat_writess, please go to the Tikwm
homepage.