@faqeer123654: کبھی کبھی انسان راستے کی تھکن سے نہیں، اس حقیقت سے ٹوٹ جاتا ہے کہ راستہ ہی غلط تھا۔ 💔 قدم چلتے رہے، وقت گزرتا رہا، امیدیں ساتھ رہیں اور منزل کا انتظار بھی… مگر آخر میں معلوم ہوا کہ جسے منزل سمجھا، وہ تو ہماری منزل تھی ہی نہیں۔ زندگی میں راستہ بدل لینا شکست نہیں، غلط راستے پر چلتے رہنا اصل نقصان ہے۔ 🖤 — Faqeer#foryoupage #foryou #fvp #tiktok_pk #fvp