ہمیں یہ نہ بتایا جائے کہ کوہاٹ کی عوام نے آج بھائی چارے کی مثال قائم کر دی ہے۔
ہمیں یہ جاننا ہی نہیں ہے کہ کوہاٹ کی عوام کتنی بہادر ہے۔
ہمیں یہ سننا ہی نہیں ہے کہ اس جنگ کے خلاف قوم ایک ہے۔
ہمیں یہ نہ بتایا جائے کہ آج کے شہدا قوم کی حیات ہیں۔
ہمیں تمہارے فوٹو سیشنز اور اس پہ لکھی ڈسکرپشنز میں کسی قسم کی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
ہمیں حملہ آوروں کے مارے جانے کی اطلاع نہیں بس یہ بتایا جائے کہ ٹوٹی ہوئی کمر کے ساتھ دہشتگرد یہاں تک پہنچے کیسے؟
یہ سوال کسی ادارے سے دشمنی نہیں کوہاٹ کے لوگوں کی جان و مال کے تحفظ کا ہے۔ شہر لہو لہان ہے درجنوں جوان شہید ہو کر گھر والوں کو عمر بھر کا دکھ دے گئے ہیں ہمارے دوست جو کل تک ہمارے ساتھ تھے پلک جھپکتے ہی ہم سے جدا ہو گئے ہیں۔
2026-09-20 11:38:34
1
Muniℝ🥀 Malang🚬 :
😭😭😭
2026-09-20 16:04:39
1
Saifoor___Yaar :
🥰🥰🥰
2026-09-19 06:03:46
1
Muhmmad Shaheer :
🥺🥺🥺
2026-09-20 20:14:10
1
Arif KhaN :
😭😭😭
2026-09-20 06:23:49
1
Rashid Fayaz :
😭😭😭
2026-09-21 10:15:49
1
🍁⃝⃪⃨⃡ ❥꧁BAAGHI꧂ 𓂃✍︎ :
🥰🥰🥰
2026-09-21 14:06:35
1
Dr Qadir 🩺 :
😭😭😭
2026-09-20 15:38:12
1
yaseen kohat :
🥰🥰🥰
2026-09-20 09:13:17
1
𝐑𝐀𝐇𝐢𝐌_𝐓𝐀𝐍𝐇𝐀 :
[Sad][Sad][Sad]
2026-09-20 14:22:06
1
Yasir jaan 039 🥰👍💯 :
😭😭😭😭
2026-09-20 15:45:25
1
👑REHMAT GULL👑 :
😭😭😭
2026-09-20 12:40:18
1
Arif king🔥 :
🥹🤦🤦♥️♥️
2026-09-20 07:42:33
1
Wisal Khan :
🥰🥰🥰
2026-09-19 05:29:21
1
To see more videos from user @skardu.3136, please go to the Tikwm
homepage.