@khushalfaz12: 2 brotjer 2 sister #foryoupage❤️ #foryoupage❤️❤️❤️foryou💞💞💜viral💕foryou💘💞 بہن بھائی کا رشتہ وہ خوبصورت رشتہ ہے جس میں ایک کی خوشی دوسرے کی خوشی اور ایک کا درد دوسرے کا درد بن جاتا ہے۔ ❤️ اللہ پاک میرے بہن بھائیوں کو ہمیشہ خوش رکھے، ہر پریشانی اور تنگی سے محفوظ رکھے اور کائنات کی ہر خوشی سے جی بھر کر نوازے۔ 🤲❤️ آمین ثم آمین 🤲✨