@novelistic766: میرے گھر والے آج تک مجھے مکمل طور پر نہیں سمجھ سکے، اور کچھ غیر ایسے ہیں جو بڑے اعتماد سے کہتے ہیں کہ ہم تمہاری رگ رگ سے واقف ہیں۔ 😂🖤 بھائی، پہلے خود کو سمجھنے کی کوشش کرو، میری شخصیت کی تحقیق بعد میں کرنا۔ 😌 میں ایسی کتاب نہیں جس کے چند صفحے پڑھ کر پوری کہانی سمجھ آ جائے، میرے مزاج، میری خاموشی اور میرے اگلے قدم کا اندازہ لگانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ 👀🔥 جو لوگ مجھے دور سے دیکھ کر میرے بارے میں رائے بنا لیتے ہیں، انہیں کیا خبر کہ میں اپنے بارے میں بھی ہر بات ہر کسی کو نہیں بتاتی۔ 😏 اس لیے یہ خوش فہمی پالنے سے پہلے کہ “ہم تمہاری رگ رگ سے واقف ہیں”، ذرا یہ یاد رکھنا… میں خود بھی اپنی بہت سی باتیں لوگوں سے چھپا کر رکھتی ہوں۔ 👑🖤😂🔥 #kainatwrites💖✨ #creatinginsearchingsigh #unfreezemyacount #foryoupageofficiall #fpyシviral