“یہ زندگی ہے کچھ راستوں پر تم اپنے آپ کو اکیلا پاؤ گے !
2026-09-19 07:28:30
7
Usama Malana 🤍🖤 :
زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے ۔۔۔۔کہ وقت سب کو بے نقاب کر دیتا ہے
2026-09-19 12:00:58
9
MianAsifshahzadakram$ :
جنازے پر سب سے پہلے وہی پہنچتے ہیں جو زندگی میں کبھی ساتھ کھڑے نہیں ہوتے مُرشد
2026-10-07 05:55:58
0
Ansari 007 :
*:بچھڑنا شاید تقدیر تھی، لیکن تم کو بھلا دینا میرے اختیار میں نہیں..."*🍂👀
2026-09-20 16:22:53
2
adnan🖤🤍 :
ahn
2026-09-19 06:36:47
5
RanaShami :
لاحاصل ہی سہی، محبوب تو محبوب ہوتا ہے۔ وہ ہماری قسمت میں ہو یا نہ ہو، ہماری زندگی کا حصہ بنے یا صرف یادوں میں رہ جائے، دل اسے پھر بھی اپنا مانتا ہے۔ کچھ محبتیں منزل تک پہنچنے کے لیے نہیں ہوتیں، بلکہ انسان کو محبت کی گہرائی سمجھانے کے لیے ہوتی ہیں۔ محبوب کی ایک مسکراہٹ، ایک بات، ایک نظر بھی دل میں ایسی جگہ بنا لیتی ہے جہاں وقت گزرنے کے باوجود کوئی دوسرا نہیں آسکتا۔ کبھی کبھی انسان جانتا ہے کہ جسے وہ چاہتا ہے، اسے حاصل کرنا ممکن نہیں، پھر بھی دل اس کی دعائیں مانگتا رہتا ہے۔ شاید یہی بے غرض محبت ہے کہ سامنے والا ہمارا نہ ہو، پھر بھی ہم اس کی خوشی چاہتے ہیں۔ لاحاصل محبت کا دکھ اپنی جگہ، مگر اس میں ایک عجیب سی خوبصورتی بھی ہوتی ہے، کیونکہ کچھ لوگ زندگی میں مل کر بھی ہمارے نہیں ہوتے، مگر دل میں ہمیشہ کے لیے بس جاتے ہیں۔
👉 Right A 💞 AS o koja Bhalu 👍🥰😘
2026-09-20 18:12:46
0
𝐬卄ᗩρᑭ𝓎 🤥 :
رات کو میرے خواب میں آئی مجھ سے ملی تھوڑی دیر کے لیے پھر غائب ہو گی بتایا بھی نہیں اور چلی گئی حقیقت میں اس کے بعد بہت رویا نیند بھی نہیں آ رہی تھی کافی زیادہ ٹینشن ہونے لگی میں اس ڈھونڈنے لگ گیا نہیں ملی پھر یاد آیا میسج کرتا ہوں پھر کہتا ہی رہا کہ میسج کرتا ہوں نہیں کر پایا
ایک شعر ہے
پھر یوں خوابوں میں نا آیا کرو
دل بڑا غمگین ہو جاتا ہے
🥀🥺💔