@eman.fwrites14: بھلا دینا میرے بس میں نہیں مگر۔خدا کی قسم اب تمہاری طلب نہیں رہی۔کیونکہ میرے دل پر مجھے اختیار نہیں۔تمہارے ساتھ بیتے پل یاد تو آ سکتے ہیں مگر اب تمہیں پانے کی زد کبھی نہیں آئے گی۔تم اب دل سے اُتر چکے۔آزادی مبارک ہو تمہیں۔تمہارے سامنے دنیا ہے۔۔جاؤ کوئی مجھ سا ڈھونڈھ لو۔تمہاری عمر ختم ہو جائے گی مگر تمہیں کوئی مجھ سا چاہنے والا نہیں ملے گا۔اب تو تم وہ بھی کھو چکے ہو۔اب تمہارے پاس کوئی اپنا نہیں رہا۔تم نے مجھ سے اس حد تک بے وفائی کی کہ اس دل کو تم سے نفرت ہو گئی۔چلو نفرت نہ سہی شاید وہ میں نہ کے سکوں مگر اب تمہاری تمنا نہیں رہی۔اب تم دنیا کے آخری شخص بھی ہوئے تو میں تمھیں نہیں چنوں گی۔اب اس دل کے سامنے تمہاری یہ حیثیت ہے۔ایک عام شخص سے بھی بر تر۔تم نے قدر نہیں کی نہ میری۔یہ دنیا بڑی بے قدری ہے۔قدر تمہاری بھی نہیں ہوگی۔ملال تو تمہیں بھی ہوگا جب کوئی تمہیں پکارنے والا نہیں ہوگا۔میں نے آخری حد تک کوشش کی تم مجھے مل جاؤ مگر تم دور بھاگتے رہے۔اب اتنا دور جا چکے ہو کہ ہمارا ملنا اب بلکل ممکن نہیں۔تم نے دل توڑا ہے میرا ایک بار نے کئی بار توڑا ہے۔تم نے مجھے مجبور کر دیا کہ میں وہ بن جاؤں جو میں بننا نہیں چاہتی تھی۔اب میں بری بنوں گی اور انتہا کی بنوں گی۔اب یہ آنکھیں تمہارے لیے نہیں روئیں گی۔اب یہ دل تمہارے لیے نہیں تڑپے گا۔اب محبت ختم ہوئی۔اب سلسلہ تمام ہوا۔۔دکھ تو مجھے بھی رہے گا عمر بھر رہے گا مگر محبت۔۔۔۔محبت کو خدا حافظ۔۔۔ #views #sad #unfreezemyacount #foryou #viralvideo

𝐸𝓂𝒶𝓃🌹
𝐸𝓂𝒶𝓃🌹
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 19 September 2026 05:56:56 GMT
5549
428
11
26

Music

Download

Comments

manahilmano75
Manahil Mano :
caption
2026-09-19 07:00:09
1
worthless565
worthless💫 :
line paste kar do
2026-09-19 09:36:29
1
yasirdhillon360
یاسر کہتے ہیں ❤️‍🩹❤️‍🔥🫠 :
ہاں یہ بھی سہی ہے دنیا کا دستور.. ہو نہ جس سے محبت وہ نفرت شروع کردیتا ہے.. 💔 🫀
2026-09-19 06:07:20
2
roohan_ali_khan12
🔥Roohan Edits🔥 :
💔💔💔
2026-09-19 10:11:57
1
e.fvilogs
𝓔𝓯.𝓿𝓵𝓸𝓰𝓼🌸 :
😳😳😳
2026-09-19 06:17:17
2
moonbutt.moonbutt4
🕷️ urfav_Moon :
❤️❤️❤️
2026-09-19 06:26:50
0
razzaqbhatti3025
(≧ᴗ≦) 🆁🅰🆉🅰🆀 ✦꧂ :
🥺🥺🥺
2026-09-19 06:10:02
2
khan.zadi8401
Khan zadi🌸 :
👍👍👍
2026-09-19 08:10:42
2
To see more videos from user @eman.fwrites14, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About