@roshnikasafar_atif: Hadith ka inkaar karna wala log #motivation #foryou #islamic

Roshni ka Safar with Atif
Roshni ka Safar with Atif
Open In TikTok:
Region: AE
Saturday 19 September 2026 06:01:03 GMT
98692
6860
348
479

Music

Download

Comments

angel_matter
Angel master :
Why not you try to fix the history ….? Mani sahib
2026-09-19 20:09:06
0
mustafa_celil_
Mustafa celil :
wrong some of sahab had written even in time of Prophet Muhammad 😂
2026-09-19 18:46:25
0
shahidashraf94
️ :
agr hadees islam ka part hoti to nabi kabhi b bger likhway is dunia se na jaty.
2026-09-19 13:37:45
4
its__hamna_arshad
ح🌻 :
اسلام علیکم سر اگر کوئی حدیث پڑھنا شروع کرنا چاہتا ہے اسے کہاں سے شروع کرنا چاہیے
2026-09-19 06:53:28
8
zia.ur.rehman.oka
Zia Ur Rehman Okarvi :
ماشاءالله الله پاک برکت دے
2026-09-19 06:59:43
7
issam37132
Issa-m :
درست ہے آپ کی زیادہ تر باتیں، مگر پھر بھی غلطی کی گنجائش ہے،، تو اس کا حل یہ ہے کہ جو حدیث قرآن کے خلاف جا رہی ہو وہ درست نہیں ہے، بہت سادہ سا فارمولہ ہے حدیث کو سمجھنے کا،
2026-09-19 14:38:06
1
moaz.bin.shahzad
moaz bin shahzad :
یہ کس نے کہا کہ دو سو سال بعد میں لکھی گئی تھیں ۔ بلکہ اللّه کے رسول ﷺ کے ہوتے ہوئے بھی لکھی جا رہی تھی۔
2026-09-19 09:06:23
34
evergreen323
Ever Green :
محفوظ صرف قرآن کا کلام اور سنت یے۔ یہ روایات اس لحاظ سے مستند نہیں ہیں اور مسلمانوں میں تفرقے کی سب سے بڑی وجہ یہ روایات ہیں جن میں سر فہرست مناقب صحابہ سے متعلق روایات ہیں اور سیاسی بنیادوں پر گھڑے گئے عقائد جن کا قرآن میں سرے سے کوئی ذکر موجود نہیں۔ باقی علم الرجال کبھی بھی سو فیصد ضمانت نہیں دے سکتا کہ فلاں بات رسول اللہ سے ہی ثابت ہے۔
2026-09-19 14:58:32
1
mavric_79
A. K :
Do you believe in Quran when When says that the Quran is the book of Hidayat?
2026-09-19 12:22:23
0
unknown_larka20
"Selenophile" 🌙❤️ :
behtreen explanation krte hain awp maa Sha Allah[Pink heart]
2026-09-19 07:09:43
1
gumanammujahid
allah ka banda :
brother just one msg
2026-09-19 06:19:45
0
aishadawood08
Aisha Dawood :
AP ko kaise pata 200 saal bad hi likhi gae 🤔
2026-09-19 10:50:58
0
dark85294
Dark :
2026-09-19 07:30:52
7
saika476
S Parveen :
الله اكبر
2026-09-19 15:48:11
2
don_3838
Don :
Quran ko ghor se parhein, aur phir apny aap se pochein, kya Quran ne kisi aur kitab ki jaga chori hai ?
2026-09-19 12:29:33
0
khaksaar.khaaki
Azam Bhatti :
good work brother.,.. Allah bless you ❤️
2026-09-19 06:59:11
1
aqsachan2
Alia :
جی اسی لیے احادیث کی کتابیں ضعیف اور جالی حدیثوں سے بھری پڑی ہیں اتنا مستند علم تھا نا قاتلوں سے بھی حدیثیں لی ہوئی ہیں ظالموں سے بھی حدیثیں لی ہوئی ہیں اور اپ کہہ رہے ہیں کہ ایک چھوٹی سی خرابی بھی جو ہے وہ برداشت نہیں کی جاتی تھی اتنا بڑا لاکھوں کا ڈیٹا اکٹھا ہو گیا تھا کہ کس کا کردار کیا ہے کون کیسا ہے لیکن کوئی کتاب موجود نہیں تھی کوئی لکھنے والا موجود نہیں تھا 200 سال بعد ایک بندہ اتا ہے اور وہ لکھنے بیٹھ جاتا ہے اللہ نے قران اور اہل بیت کو چھوڑا تھا ہمارے لیے بتائیں کتنی احادیث اہل بیت سے لی گئی ہیں؟
2026-09-19 07:51:48
12
muhammad.ashfaq0782
Muhammad Ashfaq :
کوئی جتنا مرضی روتا اور چلاتا رھے قرآن اور نبی کا فرمان ہمارے دلوں سے نہیں نکل سکتا تم مانو یا نا مانو قرآن حدیث اور سنت ہمارے لیے بہت اہم ہیں
2026-09-19 17:03:39
2
musrvxhs
Musa Raza. :
میرا سوال یہ ہے کہ حضُور ص کے دور میں اور اُن کے وصال کے فورن بعد حدیث کیوں نہی لکھی گئ۔ اور کیا حضُور ص نے اپنے صحابہ اکرام رض کو مُکمل شرعی مسائل نہی بتاۓ تھے؟ اگر بتاۓ تھے تو وہ تسلسل اور ڈاٹا کہاں ہے؟ بحاری نے تقریباً ساڑھے چھے لاکھ احادیث رجیکٹ کرکے جو ڈیٹا پیش کیا اُن میں بھی ضعیف، غریب، غیر متواتر احادیث کیوں ہیں؟
2026-09-19 13:18:51
0
ali.khan36009
Baba Kee Jan(M👑m) :
مطلب قرآن سمج نہیں آ رہا۔ ہم اس لے حدیث کا سہارا لیتے ہیں ؟🤔
2026-09-19 14:01:43
1
dark85294
Dark :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-19 07:30:39
1
travel.boy06
Travel Boy :
وہ باتیں کسی صحابی یا عام آدمی کی کہی ہوئی نہیں تھیں۔ وہ اللہ کے رسول کی باتیں تھیں۔ آج لوگ اپنے بزرگوں کی باتیں اپنے بچوں، بچے کے بچوں اور پڑپوتوں کو سناتے ہیں تو کیا لوگ اللہ کے رسول کی باتیں اپنے بچوں اور ان کے بچوں کو نہیں سناتے ہوں گے کہ ہم نے اللہ کے رسول سے یہ سنا وہ سنا۔ ہاں کہیں غلطیاں ہو سکتی ہیں لیکن سب غلط نہیں ہو سکتا ۔ اس لیے اللہ کے رسول کے بارے میں بات بہت محتاط طریقے سے کرنی چاہیے
2026-09-19 13:38:01
3
yoyoboy095
Muhammad Ahmed :
بھائی ہمارے معاشرے کا جو حل ہو گیا ہے آپ جتنی مرضی کوئی مستند بات کر لیں ہر بندہ منفی بات ہی کرے گا کوئی بھی حوالہ افزائی نہیں کرے گا ہر کوئی تو اپنے آپ کی علم فاضل سمجھتا ہے اور جعلی فلاسفر بن جاتا ہے اپنے کمنٹ سیکشن میں ہی چیک کر لیں زرا
2026-09-19 12:10:34
2
dashboard4500
Dash Board4500 :
in kitaboo ki wja se deen ka bera garq hova he
2026-09-19 14:12:08
4
user5981797716058
user5981797716058 :
sb kuch Quran k khlaf hy Nabi pak ki bat Quran k khlaf kesy ho sakti hy?
2026-09-19 10:54:55
3
To see more videos from user @roshnikasafar_atif, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About