@mastghanii: لوگ اس قدر منافق ہو چکے ہیں کہ اپنی مصیبت کو آزمائش کا نام دیتے ہیں، مگر جب وہی تکلیف کسی اور کے در پر آتی ہے تو اسے گناہوں کی سزا قرار دے دیتے ہیں۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ درد سب کے لیے ایک جیسا ہوتا ہے، بس احساس اور نیتوں کا فرق اسے مختلف معنی دے دیتا ہے۔ جو خود پر گزرتی ہے وہ صبر بن جاتی ہے، اور جو دوسروں پر آئے وہ فیصلہ… سب رویے ہیں، انسان اگر انسان کا درد سمجھے تو دنیا خوبصورت ہو جائے #CapCut #repost #unfreezeaccount #fypシ゚ #foryou @غنی خان لالا🍂🥹 @Introvert ✨🌸