@iruhmamalik: بلو***چستا**ن کا کلچر اپنی سادگی، خوبصورتی اور شان کی وجہ سے منفرد مقام رکھتا ہے۔ یہاں کی روایتی پوشاک، رنگ برنگی کڑھائی، مہمان نوازی، بہادری اور محبت دنیا بھر میں مشہور ہے۔ بلو**چ قوم اپنی روایات کو آج بھی فخر سے زندہ رکھے ہوئے ہے۔ یہاں کی موسیقی، رقص، دستکاری اور رسم و رواج اس دھرتی کی اصل خوبصورتی ہیں۔ بلوچستان وہ سرزمین ہے جہاں ہر رنگ میں تاریخ، ہر روایت میں وقار، اور ہر چہرے پر خلوص نظر آتا ہے #ruhmairfanmalik #foryoupage #viral #trending