اس لمحے کی تکلیف شاید وہی سمجھ سکتا ہے جس کے سر سے ماں کا سایہ اٹھ چکا ہو۔
جب کوئی کہتا ہے "اس کی ماں نہیں ہے" تو یہ صرف ایک جملہ نہیں ہوتا، دل پر لگنے والی ایسی چوٹ ہوتی ہے جس کا درد الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔
دنیا کے سامنے انسان خاموش رہتا ہے، مسکرا بھی دیتا ہے، مگر اندر کہیں ایک بچہ پھر سے رو پڑتا ہے جو صرف اپنی ماں کو پکارنا چاہتا ہے۔
ماں کے نہ ہونے کا دکھ یہ نہیں کہ ایک شخص دنیا سے چلا گیا…
دکھ تو یہ ہے کہ اب زندگی بھر "ماں" کہہ کر پکارنے پر کوئی جواب نہیں آئے گا۔ 💔🥀