@ghani_khan_baba011: لوگ آپ سے تب تک اچھے رہتے ہیں ، جب تک آپ اُن سے اُن کی مرضی کی گفتگو کرتے ہیں ، جیسے ہی کسی بات پر اختلاف ہو جائے تو وہی عزت و احترام انا میں تبدیل ہو جاتا ہے ، لوگ اپنی غلطی کا ذمہ دار بھی آپ کو قرار دیں گے ، اس لیے کوشش کریں کہ توقعات کم رکھیں ، تبھی آپ دل آزاری سے بچ سکتے_😶❤️🩹@غنی خان🫀 #unfrezzmyaccount #fypシ゚viral #ghanikhanbaba011 #سوات #viewsproblem