@naturelover0521: جب درد اپنے عروج پر ہو اور سکون بلکل دبا ہوا ہو تو اپ پہاڑوں پر جا کر اس کو الٹا کرسکتے ہیں جہاں سکون عروج پر ہوگا اور درد بلکل دبا ہوا ہوگا #fyp #repost #follow #like_share_comments #sukoon @NATURALIST 🌸 @NATURALIST 🌸 @NATURALIST 🌸