جدائی کے بعد عورت کی طرف سے دیا گیا بوسہ مرد کے لئے تمغۂ حسنِ کارکردگی کا درجہ رکھتا ہے ,!
2026-09-19 19:21:32
3
Academy of Advanced Studies :
ہاۓ یکطرفہ محبت بھی بڑی مشکل ہے
ایک ہی ہاتھ سے تالی کو بجاتے رہنا۔۔
تجھ سے اک بات کی خاطر کئی باتیں کرنا
اور پھر تجھ سے وہ ہی بات چھپاتے رہنا۔۔🙂🥀
2026-09-20 04:46:47
0
Jind Jaan :
عجب تقاضے ہیں چاہتوں کے بڑی کٹھن یہ مسافتیں ہیں میں جس کی راہوں میں بیچ گیا ہوں اسی کو مجھ سے شکایتیں ہیں شکایتیں سب مجاہ ہیں لیکن میں کیسے اس کو یقین دلاؤں جو مجھ کو جان سے عزیز در ہے اسے بھلاؤں تو مر نہ جاؤں اور میں اس خاموشی کی انتہا میں کہاں کہاں سے گزر گیا ہوں اسے خبر بھی نہیں ہے شاید میں دھیرے دھیرے بکھر گیا
کیا غلط فہمی میں رہ جانے کا صدمہ کچھ بھی نہیں
وہ مجھے سمجھا تو سکتی تھی کہ ایسا کچھ نہیں!
اور عشق سے بچ کر بھی بندہ کچھ نہیں ہوتا
یہ بھی سچ کہ عشق میں بندے کا بچتا کچھ بھی نہیں!
2026-09-19 18:34:34
0
عابد حسين جتوئي :
Wah 🥰
2026-09-19 10:29:42
0
Malik -G-001 :
خدا نے یوں نوازہ ہے مجھے تیری دوستی سے
خدا کا شکر بھی ہے اور خود پہ ناز بھی ہے
2026-09-19 19:47:34
0
yosif brohi :
:اتنے سنگ دل نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالوگے محبت درد دیتی ہے محبت جان لیتی ہے محبت نام زندگی ہے مگر امتحان لیتی ہے محبت تو ھوتی ھی اپنی طبیعت اور فطرت ہے محبت ضد نہیں کرتی محبت مان لیتی ہےtanha
2026-09-19 16:02:52
1
Mirza Zafar kasmeri :
2026-09-19 15:24:12
0
Mohabbatkhan9203 :
❤️❤️
2026-09-19 15:32:33
0
Malik Hashir :
follow me
2026-09-19 12:58:50
0
🇦 🇭 🇦 🇩 🇰 🇭 🇦 🇳 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-19 07:13:19
1
jajabar Ali 🎀 :
🥰🥰🥰
2026-09-19 07:12:46
1
SEELRO JAAN :
💞💞💞
2026-09-19 07:16:52
1
Zakirhussn :
♥️♥️♥️
2026-09-20 03:32:34
0
shahbaz804 :
🥰🥰🥰
2026-09-19 07:22:12
1
jutt Ak222 :
🥰🥰🥰
2026-09-20 06:19:42
0
ملک منور عباس وگڑ :
🥰🥰🥰
2026-09-20 05:46:28
0
qadirbux494 :
🥰🥰🥰
2026-09-20 04:31:03
0
Nasir Khan :
👍👍👍
2026-09-19 07:52:31
1
@shahbazaali29 :
❤️❤️❤️
2026-09-19 07:34:50
1
Malik Kaleem :
💔💔
2026-09-19 07:56:37
1
To see more videos from user @gum.e.dil4, please go to the Tikwm
homepage.