بھائ یہ جو نیچے کمنٹ کر رہے ہیں کے منڈی والا برینڈ یا جھنگ والا برینڈ ان سے ان کا کچھ نہیں بگڑے گا نقصان آپ دونوں کا ہو گا یہ کومنٹس والے صرف تماشائی ہے تماشہ دیکھنے والے لیکن آپ دونوں ایسا نہ کرو کیونکہ طاقت والی ذات صرف خدا کی ہے انسان کی کوئ اوقات نہیں آج مٹی کے اوپر ہے کل مٹی کے نیچے ہو گے پھر یہ اکڑ یہ اونچے بول یہ غرور کس چیز کا ✍️