آخری موقع پلیز اسے ضائع مت کیجئے میرے پاکستانیوں جاگ جاو ورنہ تاقیامت ظلم ناانصافی سہتے رہوگے 🙏
2026-09-19 09:47:44
209
𝘽𝙖𝙩𝙖 𝙨𝙝𝙤𝙚𝙨 👞 :
موجودہ صورتحال دیکھیں تو صاف نظر آتا ہے " عمران خان نے کامیابی کے ساتھ ریاست کے پورے نظام کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر کے یہ ثابت کر دیا کہ وہ پاکستان کے سب سے مضبوط ترین آدمی ہیں
2026-09-19 14:24:29
104
Aamir Hanif :
Pakistan zindabad Pakistan Army zindabad
2026-09-19 09:19:28
92
Raja Shamraiz :
kis cheaz k liye nikalna ha humy bi Bata day
2026-09-19 10:34:47
16
advocate Aftab Khan :
کوئی بھی جلسے میں باہر نہ نکلے میں نے اپنے بہن بھائیوں کو دیکھا ہے جو جیل میں ابھی بھی ہیں ان کی رہائی کے لیے بہت کوشش کر رہا ہوں میں نے بھی ان کے لیے باہر نکلا مجھے کچھ بھی حاصل نہیں ہوا بس روزانہ پولیس کی باتیں سننی پڑتی ہیں اور پرچے جھلنے پڑتے ہیں کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا اپنے گھر والوں پہ رحم کرو باہر مت نکلو یہ جلسے جلوسوں میں کچھ بھی نہیں پڑا اپنی محنت کرو سب کچھ مل جائے گا یہ اپ کو جیلوں سے رہا کرنے کے لیے بھی نہیں اتے بعد میں[Pray][Pray]
2026-09-19 10:21:44
36
Achi gujjar786 :
جو جو جائے گا دوبارہ اپنی آنے والی نسلوں کو بھی کہ گا کہ اسلامی ریاست کے خلاف احتجاج میں نہیں جانا
2026-09-19 18:50:00
43
Atherjii :
Pakistan Army 🇵🇰 Zindabad
2026-09-20 04:54:22
22
Tamoor 7969 :
پاکستانی قوم کے پاس اخری موقع ہے اگر یہ ضائع کیا تو اس کے بعد انے والی نسلیں بھی غلامی کریں گے یاد رہے موقع ضائع نہ ہونے دیں حکومت چاہے کچھ بھی کہے وہ ہر بار لالی پاپ لیتے ہیں
2026-09-20 02:19:48
17
travel with CH New Zealand :
ان چیزوں سے یہ پاکستان کی قوم نے گھبراتے ہیں کوئی نہیں نکلے گا ہاں پریشان نہ ہو جن کا ملک ہے ان کو زیادہ پیارا ہے باہر کے لوگ ہمیشہ مذاق کرتے ہیں لیکن پاکستان سے زندہ باد پاک ارمی زندہ باد
2026-09-19 10:21:06
39
Rania Rani :
inshallah Jeet hamari ho gi ... Imran Khan zinda bad
2026-09-20 20:55:37
39
👑liaqatalitanoli :
pak foj zindabad
2026-09-19 10:02:44
28
malik77 :
army zindabad
2026-09-20 06:17:26
9
usermalikimtiaz :
nai ho ga
2026-09-19 12:54:53
10
KHAN ♥️🇵🇰 :
اب بات عمران خان کی نہیں ہے ۔ ہمیں اس غلامانہ نظام سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے
2026-09-19 15:35:19
9
Samiullahkakar :
راستے سے معمولی پتھر ہٹانے پے ایک نیکی ملتی ہے تو سوچو بڑے بڑے کنٹینرز اٹھانے پر کتنا نیکیاں ملیں گی
2026-09-21 20:58:47
8
⏤★𝙐م𝙖𝙍 ⃟ ⃟ 🇵🇰🕊 :
2026-09-19 08:29:10
6
🦋🦋🦋 :
always support imran Khan from Philippines 🇵🇭
2026-09-20 08:01:21
9
👑BadShah 804 👑🫡 :
2026-09-19 10:45:57
13
Legend Markhor 🐐🔥🇵🇰 :
پاک فوج زندہ باد
2026-09-19 12:06:16
14
saleem qureshi :
I. Love. Kade. No. 804
2026-09-19 10:18:49
30
Qaidi804 :
اگر عمران خان کو جیل سے نہ نکلوایا تو یہ جرنیل پاکستان کو سعودی یمن جنگ میں دھکیل دیں گے جس طرح جرنیل مشرف نے امریکہ افغان میں 20 سال پاکستان کو پھنسایا اور 1لاکھ پاکستان اس جنگ میں لقمہ اجل بن گئے ، پاکستان کی معیشت برباد ہو چکی ہے، نہ ہی کسی کی جان، مال اور عزت محفوظ نہیں، عدالتوں میں انصاف نہیں، غریب بھوکے مر رہے ہیں اور اشرافیہ لگژری زندگی گزار رہے ہیں، نکلو پاکستان کے لیے اپنی آنے والی نسلوں کے لیے نکلو خدا کے لیے، یہ نظام اتنا بڑا جن بن چکا جسے صرف عمران خان ہی کوزے میں بند کر سکتا ہے ۔۔
2026-09-19 21:49:26
11
💕سجاد کشمیری💕 :
عمران خان ہماری جان ہے لیکن یہ لوگ بزدل ہیں کیوں کیونکہ کشمیر میں ظلم ہو رہا ہے ساری فورسز تو وہاں ہیں یا بلوچستان میں تو یہ لوگ پہلے کیوں نہیں نکلے عمران خان کو چھڑا سکتے تھے
2026-09-19 07:59:55
10
user6022308637894 :
2026-09-19 11:48:01
14
To see more videos from user @mirza.kashmir.ala_, please go to the Tikwm
homepage.