@zainvlogs205: توجہ فرمائیں! جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ سیاستدانوں کو کشمیر کا مسئلہ نظر نہیں آتا، یا وہ کشمیر میں امن بحال نہیں کرنا چاہتے، اُن سے صرف اتنا کہنا ہے کہ ذرا حالات کو سمجھنے اور وقت دینے کی ضرورت ہے۔ آج پونچھ ڈویژن، پلندری سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کو صدر آزاد کشمیر کے منصب کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ یہ بھی ایک اہم پیش رفت ہے اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ریاست کے مختلف علاقوں کو سیاسی عمل میں نمائندگی دی جا رہی ہے۔ ابھی نئی حکومت کو بنے ہوئے چند ہی ہفتے ہوئے ہیں۔ تمام ذمہ داران اپنے اپنے کام سرانجام دے رہے ہیں اور ان شاء اللہ وقت کے ساتھ مزید بہتری کے اقدامات بھی سامنے آئیں گے۔ ہماری دعا اور خواہش یہی ہے کہ کشمیر میں امن بحال ہو، ترقی کا سفر آگے بڑھے، خوشحالی آئے اور تمام لوگ امن، محبت، اخوت اور بھائی چارے کے ساتھ مل جل کر رہیں۔ تنقید ضرور کریں، اختلاف بھی کریں، لیکن امید اور مثبت سوچ کو زندہ رکھیں۔ کشمیر ہم سب کا ہے۔ انتشاری لوگ پوسٹ سے دور رہیں۔ #foryou #pmajk #1millionaudition #zaingillani
piyary bhai AP ziyada ni to thoryy sa kuch different o rhy
2026-09-19 07:46:09
0
Muskan_🌸 :
Oppression is happening in Rawalakot and none of them cares. These are the rulers of Azad Kashmir who don't care even after seeing the funerals of Kashmiris.🙌
2026-09-19 07:50:35
0
٪صاحبزادہ انضمام٪ :
2026-09-19 10:03:19
0
𝙎𝘼𝘼𝘿𝙄✈️ 🇦🇪 :
Ab to APKi hukoomat aa jnab
Raat ko phir rawlalkot me firing Hui??
2026-09-19 11:37:09
0
MUBASHAR" :
ye kon he
2026-09-19 09:10:21
0
حافظ ارسلان قادری :
👍👍
2026-09-19 07:40:45
0
فرذند کوہسار قاسم قادری :
pounch walo ko nai bai sodnoti walo ko ☺️
2026-09-19 13:21:37
0
RH 🇸🇩 :
Zain Bai Khuda da wasta ayy bs karo itni sahulatkari achi ni
2026-09-19 11:54:39
0
Rajput zadi :
پونچھ والوں کو کچلنے کے لیے صدارت پونچھ میں دے رہے ہیں مگر یہ آپ کی بھولی بھالی سوچ ہے
2026-09-19 07:54:46
0
Ch Babar Mehhboob kasana :
🥰🥰🥰
2026-09-19 08:04:53
0
ثاقب کشمیری مظفراباد :
💞💞💞
2026-09-19 07:48:41
0
ZîmãL Gillånì🩺🥼 :
👍👍👍
2026-09-19 07:38:29
0
To see more videos from user @zainvlogs205, please go to the Tikwm
homepage.