الحمدللہ، فوج کی نوکری سے استعفیٰ دے دیا۔ 🇵🇰
عمران خان سے محبت اور عقیدت اپنی جگہ قائم ہے۔ ❤️اللہ میرے اگلے سفر میں آسانی اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
**"وقت بدلتا رہے، حالات بدلتے رہیں،
خان سے محبت کے جذبات نہیں بدلتے۔
منزلیں بدل جائیں تو کوئی بات نہیں،
دل میں بسنے والے کبھی نہیں بدلتے۔" ❤️