تو سمجھتا ہے صرف تیرے ہی غم معتبر ہیں
تو نے دیکھا ہی کہاں ہے مجھے شام کے بعد✨🖤
2026-09-24 11:03:22
14
pakeeza_1111 :
:سخت لہجے انسان کو جیتے جی مار دیتے ہیں 🥺
2026-10-23 14:38:14
5
𝓐𝓫𝓭𝓾𝓵♡𝓡𝓪𝓱𝓮𝓮𝓶 :
ایک غلط شخص کی طرف سے ملنے والا دھوکہ صرف ایک رشتے کو نہیں توڑتا، بلکہ انسان کے اندر اعتماد کی وہ جگہ بھی زخمی کر دیتا ہے، جہاں کبھی ہر نئے شخص کے لیے یقین پیدا ہوا کرتا تھا۔ پھر ایک کی بے وفائی کا بوجھ کئی بے قصور لوگوں پر پڑتا ہے، اور انسان صحیح لوگوں کو بھی شک کی نظر سے دیکھنے لگتا ہے۔ کبھی کبھی ایک غلط انسان ہمیں یہ سکھا دیتا ہے کہ ہر مسکراہٹ سچی نہیں ہوتی، ہر وعدہ نبھانے کے لیے نہیں کیا جاتا، اور ہر قریب آنے والا شخص اپنا نہیں ہوتا۔ سب سے تلخ حقیقت یہی ہے کہ ایک شخص کا دھوکہ، کئی مخلص لوگوں کی سچائی پر بھی پردہ ڈال دیتا ہے۔
2026-10-27 20:30:07
0
JUNAID_ SHEEN 🕊️ :
خدا کرے تجھے سب حاصل ہو
خدا کرے تجھے سب زیادہ طلب میری ہو🫠
2026-09-20 08:18:50
10
🌸❤..𝐳𝐚𝐫𝐲𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧..💖🍁 :
کاش وہ دن دوبارہ لوٹیں کبھی،
کاش وہ شام پھر سے آ جائے،
وہ مجھے دیکھ کر ذرا ہنس دے،
اور میری روٹھتی ہوئی دنیا
پھر محبت سے مسک𝓝𝓸𝓸𝓡 𝓴𝓱𝓪𝓷
2026-10-04 13:20:23
0
(@#£&) :
caption plzz
2026-09-21 14:10:56
3
Humayun :
🌱کتنا آسان ہے ظاہر میں وضو سے رہنا
کتنا دشوار ہے باطن کو نمازی رکھنا🍁
2026-09-21 18:45:03
5
🧑⚕️ ڈاکٹر 🩺 :
کبھی کبھی تمہاری اس قدر ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ دل چاہتا ہے دنیا کی ہر رسم، ہر اصول اور ہر فاصلے کو پیچھے چھوڑ دوں، بس تمہارے پاس آ جاؤں۔ تمہارے پہلو میں بیٹھ کر اپنے دل کی ساری تھکن تمہاری خاموش قربت میں رکھ دوں، اور پھر کچھ نہ کہوں… بس تمہیں دیکھتا رہوں۔
تم میرے لیے صرف محبت نہیں ہو، تم وہ سکون ہو جسے لفظوں میں بیان کرنا شاید ممکن ہی نہیں۔ تم ساتھ ہو تو دل کو کسی اور چیز کی طلب نہیں رہتی، اور تم دور ہو تو ہنستی ہوئی دنیا بھی ادھوری سی لگتی ہے۔
کاش کبھی ایسا لمحہ آئے کہ وقت بھی ٹھہر جائے، دنیا بھی خاموش ہو جائے، اور میرے پاس صرف تم ہو… تمہارا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو، تمہارا سر میرے کندھے پر ہو، اور میں دل ہی دل میں اللہ کا شکر ادا کرتا رہوں کہ جس شخص کو میری روح نے چاہا، وہ آخرکار میری زندگی کا حصہ بن گیا۔
بس اتنی سی خواہش ہے جان…
کہ زندگی چاہے جتنی بھی مشکل ہو، میرا ہاتھ کبھی نہ چھوڑنا۔ کیونکہ مجھے دنیا سے زیادہ تمہاری ضرورت ہے، اور محبت سے زیادہ تمہاری موجودگی کی۔
2026-10-05 07:39:19
0
shanisultan51 :
ہم چھوٹ چکے ہیں دنیا کی محبت کو
ہماری کہانی میں ہر شخص غدار نکلا۔
•√🍁❤️🩹🥲
2026-09-20 16:45:28
3
☆‿❁☆𝑴𝑼𝑫𝑨𝑺𝑰𝑹🤦𝑯𝑬𝑹𝑬☆ :
ہر کوئی رو کے دکھا دے، یہ ضروری تو نہیں
خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں🫀💯👀
2026-10-26 16:52:32
0
✷✴ 🎀 پنجابی منڈا 🎀 ✴✷ :
تعلق مر جائے تو مٹی ڈالو
جنازے زیادہ دیر گھر نہیں رکھے جاتے😭
2026-10-24 14:17:52
0
Bassri Writes...? :
caption
2026-09-19 17:04:15
2
Konain Heer :
haay
2026-10-15 03:13:42
0
🤍AAMIR KHANO🫰 :
caption
2026-10-24 14:46:12
1
JUNAID_ SHEEN 🕊️ :
hyyyyy 😳
2026-09-20 08:18:36
1
♕︎ احسان ♕︎ :
visit My profile and repost guys
2026-09-20 15:37:51
1
ZOHAIR :
جب مجھے زمین کے چھ فٹ اندر دفنا دیا جائے گا اور حشرات میرے جسم کے ہر ایک حصے کو نگلتے ہوئے میرے دل تک پہنچیں گے
تو انکو انکہی داستانوں تکلیف دہ زندگی ادھوری حسرتوں اور پچھتاوے کے سوا
کوئی ذائقہ نہیں آئے گا
2026-09-23 06:30:02
4
Khan🔥🌸 :
🥹🌸✨
2026-09-19 07:58:02
3
💫🦋 :
😑😞
2026-09-19 08:39:28
3
Sharry❤️ :
❤️
2026-09-19 08:09:01
2
Ujaala Ghaffar :
🥰🥰🥰
2026-09-23 01:30:27
1
ساجد سوماراٹی ,👿 :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-09-30 06:59:08
1
Innocent _Flower :
🥰🥰🥰
2026-09-20 15:48:17
1
usamaasad :
🥰🥰🥰
2026-09-20 14:36:51
1
To see more videos from user @musafir0948, please go to the Tikwm
homepage.