@roh_e_man_attar.offical: کرم فرمائیے حضور ﷺ😭بے قرار ہوں بے چین ہوں لب پر ایک ہی دعا ہے دل میں ایک ہی تمنا ہے آقا ﷺ مدینے بلا لیجیے کہ دل تڑپ رہا ہے مدینے کی حاضری کے لیے 😭😭 یارسول اللهﷺ آپ سے بہت کچھ عرض کرنا ہے اب ہمت ہار چکے ہیں آقا ﷺ صبر ٹوٹ چکا ہے ٹوٹ کر بکھر چکے ہیں کوئی نہیں سنبھالنے والا سواۓ آپ کے حضور ﷺ🥺😭😭 اب کرم فرمائیے نااااااااااں بلا لیجئے اپنے قدموں میں #😭😭💔💔💔 #fypシ #yarasoolallah #🥹