@hanif_pti.ik: یہ بھی ایک درحقیقت ہے جسے کوئی جھٹلا نہیں سکتا۔ ساری زندگی کعبے اور مسجدِ نبوی ﷺ کی نسبت کا سہارا لے کر شراب، مجروں اور عیش و عشرت کو فروغ دیتے رہے۔ آج جب موت سر پر نظر آئی تو اپنی بزدلانہ چال کے تحت مکہ مکرمہ کی طرف خود ڈرون بھیج کر،( نعوذ باللہ )خانہ کعبہ پر حملے کا ڈھنڈورا پیٹ کر، خود ہی اسے ہوا میں انٹرسیپٹ کروا کر پوری امتِ مسلمہ کو مدد کے لیے بلا رہے ہیں۔ 💯🤡 اور یاد رہے، عمران خان کی حکومت گرانے میں سعودی عرب کا بھی ہاتھ تھا۔ اب آپ ان کی چالاکی کا اندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں۔🥺#creatorsearchinsights #imrankhanzindabad #imrankhanpti #trending #fyp