@syeda_rizvi_313: میری سرگوشیوں کی لاج رکھنے والے میرے ہم راز مولا میرے وہ گناہ معاف کر دے جن کی وجہ سے آپ کے ظہور میں تاخیر ہوئی 😭 #foryou #imam Mehdi status #viralmytiktokvideo #unfreezemyacountplz
جب دُعا قبول نہ ہو رہی ہو کسی سے کروا لینی چاہیے آپ سب میرے لیے دعا کرے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دعا مانگتی ہوں اللّٰہ پاک میری دُعا پر کن فرما دے کوئی وسیلہ بنا دے معجزہ کر دے میرے لیے
کیا پتہ کس کی زبان سے کی ہوئی دعا میرے حقِ میں قبول ہو جائے
پلیز سب میرے لیے دعا کریں پلیز
2026-09-19 17:37:20
2
dream queen 👑 :
mola please mujy maf kr day pta nhe asi kb se glti ha Jo apka zahor nhe hn rha ha 🙏🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭😭