@shafijansj: کوہاٹ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے گزشتہ روز کوہاٹ میں ہونے والے بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ انہوں نے زخمیوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے خاندانوں سے بھی ملاقات کی، ان سے اظہارِ تعزیت اور ہمدردی کیا اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں کو یقین دلایا کہ حکومت ان کے ساتھ کھڑی ہے اور مشکل کی اس گھڑی میں انہیں ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا #imrankhanpti #sohailafridi #shafijanpti
kohat bii helicopter use Kiya Peshawar say 1 ganta fasla hay Afsos 😳
2026-09-19 09:51:19
17
Umeree :
shafi Jan bhai 27 September ko kis time nikalna hai ap logo ny
2026-09-19 08:54:52
93
Arslan ik 🇧🇫✅ :
big fan sir 💞🫀
2026-09-19 08:53:12
135
QUEEN 804 👑 :
ignor mat karna
2026-09-19 08:53:05
85
WealthyAura💞 :
ab aye😭😭😭jb hmara Kohat khoon mn Naha gia
2026-09-19 17:38:12
1
♥️حواگہ🫶جنیئ804👰 :
اس کو کہتے عوامی وزیراعلی
2026-09-19 15:37:05
13
Abdullah khan :
good 👍👍👍👍👍 CM 💕💕💕 KPK 💕💕💕💕💕💕 good 👍👍👍👍 very good 💯💯💯💯💯💯💯💯
2026-09-19 11:18:15
1
P T I tiger🏏 :
الله پاک خیبر پختونخواکا دشمن برباد کرے جوبھی یا دہشتگردی کرتا ہیں پشتون قوم کی سر زمین پر الله انکو برباد کرے آمیں
2026-09-19 10:45:39
26
ᴀʟɪ | ᴡᴇʙ ᴅᴇᴠᴇʟᴏᴘᴇʀ 👨💻 :
Big Fan 🥰
2026-09-19 08:53:47
2
Khan Ahmad🦅🦅 :
🦅🦅
2026-09-19 08:53:42
29
ikram Rajput ♥️♥️♥️♥️ :
I love you Imran Khan ❤❤❤
2026-09-19 09:25:14
1
Saghar Saghir 804 :
Only Imran khan 🥰🥰🥰
2026-09-19 08:56:48
3
🐯༺TIGER804༻🐯 :
ماشاءاللہ بہت اچھا
2026-09-19 09:09:54
20
Bahader Khan :
پختونوں کے ترجمان۔ شفیع جان شفیع جان ❤️❤️❤️
2026-09-19 09:18:46
16
➳ᴹᴿ᭄🅡🅐🅝🅘 :
2026-09-19 08:55:49
9
🔥asif_kh_an🔥 :
[sticker]
2026-09-19 08:54:12
9
🐐 BOSS IS GOAT 🐐 :
MASHALLAH ❤
2026-09-19 08:52:42
8
03321936732 :
804🥰🥰🥰
2026-09-19 08:52:45
9
🐯༺TIGER804༻🐯 :
ماشاءاللہ بہت اچھا
2026-09-19 09:09:54
8
Hunter❤️🦅 :
میں پاکستانیوں سے ایک بات کہنا چاہتا ہوں
> اگر آپ یہ سوچ کر گھر بیٹھے ہیں کہ عمران خان کے لیے نکلیں گے تو پولیس جیل میں ڈال دے گی
> تو یہ بھی سوچو کہ جیل میں زیادہ سے زیادہ کتنے لوگوں کی جگہ ہوگی؟
> ایک جیل میں دو تین ہزار، پورے پاکستان کی جیلوں میں ایک دو لاکھ
> ہم تو 24 کروڑ ہیں، اگر سب نکل آئے تو جیلیں کم پڑ جائیں گی
2026-09-19 09:00:58
15
ghmustafa24 :
2026-09-19 19:45:48
1
qeematkhan819 :
2026-09-19 15:31:29
2
پاکستانی :
ادھر عوام مر رہی دھماکوں سے یہ پنجاب میں گھوم رہے 😳😳
2026-09-19 17:45:27
3
shani_kite_club :
shame on you
2026-09-19 11:16:05
2
To see more videos from user @shafijansj, please go to the Tikwm
homepage.