انکل جی کیا بات کر رہے ہیں کون سی وہ اپنی جیب سے لگا رہی ہے عوام کو دن رات لوٹا جا رہا ہے اور وہی پیسے لگائے بھی نہیں جا رہے ان میں سے ایک پرسنٹ لگایا جا رہا ہے اور 99 پرسنٹ خود کھا رہے ہیں اپنے وزیرہ کو بلا رہے ہیں یہ کہاں کا صاف ہے ٹھیک ہے گورنمنٹ کے سارے ٹیکس عوام کے بند کیے جائیں اور پھر عوام کی خدمت کریں تو پھر مانیں
2026-09-19 09:17:06
24
Rajpoot 👑 :
PMLN Zindabad ❤️vote sirf PMLN Ka ❤️
2026-09-19 11:30:08
2
Habib Ahmed Khilji :
چار سال پہلے ایک لاکھ 25 ہزار روپے کا مقروض ہر پاکستانی آج چار لاکھ روپے کا مقروض کر دیا گیا ھے
2026-09-19 12:00:56
6
Rafiq Nagar :
mashallah CM Punjab Maryam Nawaz zindabad
2026-09-19 15:54:10
2
shahzain butt :
Imran Khan zindabad
2026-09-19 09:38:42
14
Malik :
ایک بندے نے گھر بنانا ہو اور قرضہ بھی بہت ہو تو پھر کیا وہ پہلے قرضہ دے قرضہ ادا کرے یا بس اپنا گھر بناتا جائے بس شرم ہم کو تو اتی نہیں ہے