@irich_official: kiat gyud day @rose

Irich
Irich
Open In TikTok:
Region: PH
Saturday 19 September 2026 09:25:30 GMT
17409
1791
25
55

Music

Download

Comments

_heyryu
David. :
ha young?
2026-09-19 16:51:04
2
drei_medrano01
Drei° :
cute talaga
2026-09-19 09:37:58
2
shaunlee351
Shaun :
first
2026-09-19 09:30:57
2
mjfbys
MJ :
tanong mag pwede?
2026-09-19 11:20:59
2
markmaltosl2016
MåřķMåļťõś🎐 :
2026-09-24 00:14:15
0
idontknowwhathappened2me
asieNimu :
sa una parin
2026-09-19 15:47:58
2
arisalagon929
Boss Alagon :
hi 🥰🥰🥰🥰
2026-09-30 14:01:36
0
jutham_official1
Jutham :
Ang galing
2026-09-19 16:21:49
2
jefull_aparece
JEFULL_APARECE :
wohh
2026-09-19 11:32:44
2
user83077848826297
alfred :
grabe kamaayu ba mo sayaw sa idol nako ba Anong FB yo ma'am
2026-09-21 11:12:43
0
vinny.kyoso
vinny.kyoso :
go lng po baby
2026-09-20 04:13:06
1
gigadous35
Jambo. :
2026-09-20 09:20:11
1
johnny.carmon
Johnny Carmon :
2026-10-10 22:55:12
0
vinny.kyoso
vinny.kyoso :
streak tau
2026-09-21 03:00:08
0
jamesnoval25
james Nguyen :
😍😍😍
2026-09-19 11:54:41
1
johnray_07
John Ray :
✨
2026-09-21 23:48:20
0
mr._.josh.v.2
josh_ :
hahaha @h0neyverse @Irich:) @rose
2026-09-23 15:01:46
0
welbert.alipan
Welbert Alipan :
🥰🥰🥰
2026-09-20 16:09:14
0
user1283671976425
kupal :
🥰🥰🥰
2026-09-20 08:32:50
0
agentjames123
james Nguyen :
🥰🥰🥰
2026-09-25 04:44:12
0
To see more videos from user @irich_official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

فوج کی اپنی ہی پیداکردی سوکالڈ دھشتگردی کا بہانہ بنا کر خیبر پختونخوا پر ایمرجنسی اور گورنر راج کے نام پر فوجی راج مسلط کرنے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے تمام رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریاں پنجابی جرنیلوں اور سیاست دانوں کے غیرقانونی اور غیر جمہوری ظالمانہ جابرانہ اعمال ہیں۔ پنجابی فوجی جرنیلوں نے ہمیشہ مقبوضہ پختونخوا کو اپنے استعماری تجربات کے لیے بطور لیبارٹری استعمال کیا ہے۔  اسٹریٹجک پالیسیاں ہوں یا نئے اور پرانے اسلحے کا استعمال، وسائل کی لوٹ مار ہو یا ظالمانہ سیاسی پالیسیاں، یہ سب کچھ بدنام زمانہ قانون و آئین کے نام پر محکوم پختونخوا پر آزمایا جاتا ہے۔ یہ قانون، یہ عدالتیں، یہ پارلیمان، یہ میڈیا، یہ پورا نظام اور یہ ریاست پختون دشمنی پر قائم تھے، قائم ہیں اور قائم رہیں گے۔ جمہوریت کی بالادستی کی جدوجہد جیسے کھوکھلے نعرے درحقیقت پنجاب کی بالادستی کی ایک اور شکل ہیں، کیونکہ پاکستان میں جمہوریت ہو تو پنجابی سیاست دان حکمران ہوں گے اور آمریت ہو تو پنجابی جرنیل حکمران ہوں گے۔ یہ دونوں پشتونوں کے دشمن طبقات ہیں۔ ان سے چھٹکارا صرف آزادی کی صورت میں ممکن ہے۔ اس کے علاوہ تمام راستے پشتون 80 سال آزما چکے ہیں۔ مزید بھی آزما لیں، مگر ذلت کے سوا کوئی اور نتیجہ حاصل نہیں کر پائیں گے۔ زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں۔ گزشتہ دس سال کا ریکارڈ اپنی آنکھوں کے سامنے رکھ کر دیکھیں تو آسانی سے سمجھ آ جائے گا کہ پنجابی ریاست (عرفِ پاکستان) میں جمہوریت، انتخابات، پارلیمان اور پارلیمان کی بالادستی جیسے کھوکھلے دعوے، الفاظ اور ادارے محض غلط فہمیاں ہیں، جن کے ذریعے محکوم اقوام کی امیدوں کو اجتماعی طور پر اس استعماری نظام کے ساتھ وابستہ رکھا جاتا ہے۔ فرنگی جاتے ہوئے اپنا استعماری نظام اس استعماری فوج کے حوالے کر گیا، اور آج تک اسی استعماری نظام کے تحت مقبوضہ اور محکوم قوموں کو کنٹرول کیا جا رہا ہے۔ پہلے دن سے لے کر آج تک صرف ایک ہی راج ہے، اور وہ ہے جرنیل راج۔ آئین، قانون، عدالتوں، پارلیمان اور اس ریاستی نظام سے اچھائی کی امید رکھ کر اس کے خلاف جدوجہد نہ کرنا، صرف اور صرف اپنی قوم اور وطن کو مزید محکوم کرنے، مزید خوار و ذلیل کرنے، مزید استحصال کرنے، مزید قتلِ عام کا نشانہ بنانے اور خود کو مزید رسوا کرنے کے مترادف ہے۔ ایمرجنسی یا گورنر راج سے وقتی طور پر شاید عوام کی تکالیف میں تھوڑا اضافہ ہو، مگر یہی تکالیف پختون قوم کو قومی شعور اور آزادی کی جدوجہد کی فکر کی طرف لے جائیں گی، اور یہی فکر و شعور دراصل مسائل کا حقیقی حل ہے۔ یہی تکالیف، یہی مظالم اور یہی درد ایک دن عظیم وطن پختونخوا اور عظیم پختون قوم کو اس نظام سے امیدیں وابستہ کرنے کے خواب غفلت سے جگائیں گے، اور یہی مظالم ان ظالموں کی بدترین شکست کا سبب بنیں گے۔ #virlvideo🌹🌹🙏🙏 #virlvideo🌹🌹🙏🙏 #پشتون_تاجیک_هزاره_ازبک_زنده_باد🇦🇫 #fypシ゚viral #deartiktokteamdontunderviewmyvideos

About