@sindh.police942: Sindh police zindabad Hyderabad police district ssp shazib Bhai ڈسٹرکٹ پولیس حیدرآباد ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کے احکامات اور ایس پی ہیڈکوارٹر زین رضا بلوچ اور ASP یوٹی ڈاکٹر ورزان علی کی ہدایات پر ایس ایچ او کینٹ سب انسپیکٹر ارسلان مہر ، انچارج مددگار 15 کینٹ اسسٹنٹ سب انسپیکٹر عرفان بوذدار کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر اسنیپ چیکنگ اور ون ویلنگ کرنے والے رائیڈرز کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کیا گیا۔ پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کی چیکنگ کرتے ہوئے ون ویلنگ کی روک تھام اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے کارروائیاں مزید مؤثر بنانے کا عزم ظاہر کیا حیدرآباد پولیس سوشل میڈیا سیل