@ghufran_ali_abbasi: “آپ صرف میری بیگم نہیں، میری زندگی کی سب سے خوبصورت دعا ہیں۔ ❤️🎂” میری زندگی کی سب سے خوبصورت دعا ❤️🎂 آج میری زندگی کی اُس خوبصورت انسان کی سالگرہ ہے جس کی موجودگی میرے لیے اللّٰہ پاک کی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ ❤️ اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، صحت و سلامتی دے، ہر غم اور پریشانی سے محفوظ رکھے، اور ہماری محبت، عزت اور ساتھ کو ہمیشہ قائم رکھے۔ 🤲🏻❤️ آپ میری زندگی کا وہ خوبصورت حصہ ہیں جس کے بغیر یہ سفر ادھورا سا لگتا ہے۔ Happy Birthday Meri Begum ❤️🎂🥰 اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ میرے اور ہماری بیٹی کے لیے خوشیوں کا سبب بنائے۔ آمین 🤲🏻❤️ #HappyBirthdayWife #BirthdayWishes #MyWife #MyLove #Alhamdulillah