@numiistar: یہ وہی ریحام خان ہیں جنہوں نے چند سال پہلے ایک کتاب لکھ کر، ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر عمران خان کی ذاتی زندگی پر بدترین الزامات لگائے تھے۔ اس وقت دشمنوں نے اس کتاب کو بہت اچھالا، عمران خان کی کردار کشی کی گئی۔ لیکن آج تاریخ نے فیصلہ کر دیا۔ یہ معافی صرف عمران خان سے نہیں، بلکہ اس نظریے سے معافی ہے جس کے ساتھ لاکھوں لوگ کھڑے ہیں۔ اس سے تین باتیں ثابت ہوتی ہیں عمران خان کی سچائی: اتنے سالوں کے پروپیگنڈے، کتابوں، ٹاک شوز کے بعد بھی عمران خان پر ایک بھی الزام ثابت نہیں ہو سکا۔ وقت سب سے بڑا منصف ہے: جو لوگ عمران خان کو گالیاں دیتے تھے، آج وہی شرمندہ ہو کر معافی مانگ رہے ہیں۔ آج ریحام خان نے تو ہمت کرکے معافی مانگ لی، کل انشاءاللہ وہ سارے کردار بھی اسی طرح بے نقاب ہوں گے جو آج بھی جھوٹے بیانیے بنا رہے ہیں۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم ایک سچے، ایماندار اور بہادر لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں۔❤️❤️❤️❤️❤️😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓 #ImranKhan❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ #۔۔۔۔۔fyp #fypシ゚viral