@jawadahmadkhan280: زندگی کے حقیقی تجربات کتابوں سے نہیں بلکہ وقت اور حالات کی بھٹی سے گزر کر ملتے ہیں۔جوانی کا دور انسان کی زندگی کا وہ قیمتی حصہ ہے جب وہ خواب دیکھتا ہے، محنت کرتا ہے، اپنوں اور پرایوں کو پرکھتا ہے، اور ٹھوکریں کھا کر سیکھتا ہے۔ بظاہر یہ وقت کی بربادی یا اکیلاپن محسوس ہوتا ہے، لیکن حقیقت میں یہی وہ نادراں تجربات ہوتے ہیں جو انسان کو پختہ، مضبوط اور دانشمند بناتے ہیں۔#fypppppppppppppppppppp #creatorssightinsights