@travel_beyond_borders3: 🇮🇷 آخر ایران جیسا ملک ہزاروں سال پرانی تہذیب کا مرکز کیسے بنا؟ 🏺 ایران... قدیم فارسی تہذیب، تاریخی سلطنتوں اور شاندار ثقافتی ورثے کی وجہ سے دنیا کے اہم تاریخی ممالک میں شمار ہوتا ہے! #iran #exploreIran #visitIran #IranFacts #CapCut