@uroojfatimapeotry95: #urdupoetry #foryoupage❤️❤️ #poetrystatus #sadreels😔 #peotry | زندگی کے سفر میں کئی درد ہیں جو لفظوں میں نہیں بیان ہو سکتے. احساسات کی ایک دنیا ہے جو کبھی کبھی چپ رہنا ہی بہتر ہوتا ہے.
دل تو میرا اداس ہے ناصر 🥹
پھر شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے🥀
2026-09-19 17:29:26
5
Heer👑🌺 :
الوداع محبت کہہ کر تجھے دعاؤں میں رخصت کر رہے ہیں محبت تو عمر بھر رہے گی مگر تیرے راستے سے خود کو ہٹا رہے ہیں🥺🥺
2026-09-20 07:35:19
3
꧁ঔৣ☠︎$℧℩ℭℹ︎ⅆ❦☠︎ঔৣ꧂ :
کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں 🥹
جو نظر نہیں آتے✨
لیکن رات کو سونے نہیں دیتے😭
پھر ایک دن آتا ہے🫠
جب آپ ان زخموں سے دوستی کر لیتے ہیں😭🫶
اور سکون سے سو جاتے ہیں ❤️
2026-09-19 20:53:12
1
broken heart 143🥺💔🥀 :
hyyyyyyy oyyyyyy 🥺🥺😞
2026-09-19 17:48:46
2
M.Ali Raj :
lins 🥺🥺🥺 kmal Kamal 🥺
2026-09-19 18:27:36
1
KamRiii Râجpût. (۳۱۳)🍁 :
hyyyyyy 🥺
2026-09-19 13:40:40
1
꧁꧅ ᴡᴀʜᴀʙ xᴀᴛᴛɪ ꧅꧂°✓ :
بیٹھ کر گاؤں کے کسی ویران گوشے میں۔
ہم ہواؤں کو دُکھ سنائیں گے تُجھے بُھول جائیں گے۔
2026-09-19 11:51:03
3
🚭🖤꧁༒𝕹ØℝΛ𝕴ℤ〆𝕳Λ𝕾𝕾Λ𝕹🖤🚭 :
mis AP ketny Kamal ki shaiey lekhty ho my apka fan hogeya 🥺🥺
2026-09-19 13:34:32
1
💫جمشیر . کھرل ♥️ :
تم بچھڑے ہو مجھ سے جلد بازی میں تم مجھ سے روٹھ بھی تو سکتے تھے🥹
2026-09-19 12:48:37
2
innocent munda109 :
🥺🥺💔ایک جنازے کے خاتر سارا جہاں نکلا 😭😭😭
ایک وہ نہ نکلا جس کی خاتر جنازہ نکلا 🥺🥺
اے سنم ہم کیسے آتے تیرے جنازے کے پیچھے
میرا اپنا جنازہ تھا تیرے جنازے کے پیچھے 🥺💔🥺🥀
2026-09-19 14:10:05
3
ĐⱤ Ⱨ₳₴₴₳₦🇵🇰🇸🇦 :
مجھ کو بالوں کے سفیدی نے خبردار کیا
زِندگی اب تیری رفتار سے ڈر لگتا ہے 😢🖤
2026-09-19 19:13:47
1
Naeem Ashfaq :
کچھ تو میرے نصیب کا بھی لکھا ہوگا،
ہر بار، ہر جگہ سے کیسے ہار سکتا ہے ایک انسان۔
2026-09-19 16:23:55
1
مافیا :
تم نہیں لگا پاوگےاندازہ میری تنہائ کا. تم نے مجھے دیکھا کہا ہے شام ہونے کے بعد 😭😭
2026-09-19 16:12:30
1
وحید ھاشمی 🖤 :
| زندگی کے سفر میں کئی درد ہیں جو لفظوں میں نہیں بیان ہو سکتے. احساسات کی ایک دنیا ہے جو کبھی کبھی چپ رہنا ہی بہتر ہوتا ہے.
2026-09-20 15:36:16
0
𝙟𝙞𝙜𝙚𝙧💗 :
الوداع محبت کہہ کر تجھے دعاؤں میں رخصت کر رہے ہیں محبت تو عمر بھر رہے گی مگر تیرے راستے سے خود کو ہٹا رہے ہیں🥺🥺
2026-09-20 08:22:43
0
SUHAN RAJPUT :
wahhh Kya bat ha 🥺🥺
2026-09-20 11:28:03
0
: 𓆩⚔️𓆪 👑 𝐀𝐋𝐈 🦅🦁 𓆩⚔️𓆪 :
شکریہ ان سانپوں کا بھی جہنوں نے ہمیں ہر
کِسی پر اندھا یقین کرنے کے مرض سے شفا دی🌚
2026-09-20 09:20:14
0
🚭🖤꧁༒𝕹ØℝΛ𝕴ℤ〆𝕳Λ𝕾𝕾Λ𝕹🖤🚭 :
app aik video mery ley bhi bano paliez 😢
2026-09-19 13:34:51
1
💖چوھدری ریحان آف امریال 😎 👻 :
Hyyy 🥺
2026-09-20 08:13:19
0
『*𝗔𝗕𝗗𝗨𝗟𝗔𝗛👑 𝗥𝗔𝗝 333』 :
تم بدل گئے ہو تسلیم کرو
ہم بھی بدلے گے یقین کرو 😔😔
2026-09-20 08:06:58
0
Aحmedbaجwa :
وہ بھولتا ہے نہ دل میں اُتارتا ہے مجھے
ہمیشہ مار محبت کی مارتا ہے مجھے
میں اُس کا لمحہ موجود ہوں مگر وہ شخص
فضول وقت سمجھ کر گزارتا ہے مجھے🍁💔
2026-09-20 17:59:22
0
PAPU🚀 :
کچھ لوگ زندگی سے دور ہو جاتے ہیں مگر دل سے کبھی نہیں جاتے، کیونکہ ان کا تعلق وقت یا گفتگو کا محتاج نہیں ہوتا۔ تم سے بات نہ ہو تو شاید دن گزر جائیں، فاصلے بڑھ جائیں، راستے بدل جائیں، مگر میرے اندر ایک ایسی دنیا ہمیشہ آباد رہے گی جہاں تم ویسے ہی موجود رہو گے جیسے پہلی بار میرے خیال میں اترے تھے۔ عجیب بات ہے نا، انسان کسی سے رابطہ ختم کر سکتا ہے، اس کی آواز سننا چھوڑ سکتا ہے، اس کا انتظار بھی چھوڑنے کی کوشش کر سکتا ہے، مگر اپنے تخیل پر پہرا نہیں بٹھا سکتا۔ وہاں تم آج بھی میرے قریب ہو، میری خاموشیوں میں ہو، میری دعاؤں میں ہو، ان بے سبب مسکراہٹوں میں ہو جو کبھی تمہاری یاد سے آ جاتی ہیں۔ شاید کچھ رشتوں کی قسمت ساتھ چلنا نہیں ہوتی، صرف ایک دوسرے کے دل میں ہمیشہ کے لیے رہ جانا ہوتی ہے۔ اور تم میرے لیے شاید وہی نام ہو جسے زندگی سے نکالا جا سکتا ہے، مگر خیال سے نہیں۔ تمہارے خیال میں کسی سے رابطہ ختم ہو جائے تو کیا محبت بھی ختم ہو جاتی ہے؟
2026-09-20 19:00:44
0
🔥:RaJpOoT BaRanD💥 :
:بیٹھ کر گاؤں کے کسی ویران گوشے میں۔
ہم ہواؤں کو دُکھ سنائیں گے تُجھے بُھول جائیں گے۔
2026-09-20 07:50:32
2
『*𝗔𝗕𝗗𝗨𝗟𝗔𝗛👑 𝗥𝗔𝗝 333』 :
اس نے میرے کفن کو چوم کر کہا
چلو اب چلتے ہیں خان کسی اور کی زندگی بھی برباد کرنی ہے
2026-09-20 08:07:07
0
✿⃟𝆺𝅥⃝🧸 ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ𝐊𝐎𝐉â🎀✿𝆺𝅥⃝ :
خود کو اباد کرو 🌺🎀✨
"اے نفس غمگین سنو "
کہ مرجھائے پھولوں کا خریدار کوئی نہیں ہوتا ✨
2026-09-19 20:57:50
0
To see more videos from user @uroojfatimapeotry95, please go to the Tikwm
homepage.