اور جو کہتے تھے ہم مر جائیں گے لیکن پیچھے نہیں ہٹیں گے اور خُدا کی قسم وہ شہید ہو گئے لیکن پیچھے نہیں ہٹے۔۔۔۔۔۔۔!!!!
2026-09-19 13:40:21
16
🍁Amjad khan🍁🇦🇪 :
تیمور بھائی اللہ پاک اپ کو خوش رکھے بھائی ہم اپ کو ہمیشہ یاد کرتے رہتے ہیں کیا کریں یہ باڈرو کی دوریاں ہیں بھائیوں کو بچھڑا دیتی ہیں ہم تو اپنی جگہ کھڑے ہیں بھائی اپنی جانیں دے دیں گے لیکن پھر ان کے اگے نہیں جھکیں گے اپ ہمارے لیے دعا کرنا
2026-09-22 06:19:06
2
💫 :
سلام آپ کو آپ نے کشمیر میں جو عرصہ گزارا س کا حق ادا کر دیا سلام ہو آپ کو بہت بہت 🫡 سلامت رہو آباد رہو۔۔۔ کشمیر سے دور رہ کر بھی کشمیر کو نہ بھول سکے۔۔۔۔۔