@dr.aq20: بچپن میں ہم میں سے بہت سے لوگ خواب دیکھتےہیں کہ بڑے ہو کر بڑے بڑے شہر دیکھیں گے، روشنیاں دیکھیں گے اور مصروف زندگی کا حصہ بنیں گے۔ لیکن وقت کے ساتھ احساس ہوتا ہے کہ اصل خوشی شاید شور، ہجوم اور چمکتی روشنیوں میں نہیں… بلکہ کسی پرانے گاؤں کی خاموش گلیوں، سادہ گھروں، کھلے آسمان اور پُرسکون زندگی میں ہے۔ 🌿🏡 شاید بڑے ہونے کا مطلب زیادہ چیزیں حاصل کرنا نہیں، بلکہ یہ سمجھنا ہے کہ زندگی میں سکون کتنا قیمتی ہے۔ 🤍#foryoupage #viralvideo #trendingnow #village #villagelife