@mehmedfetihlersultan1473: خاص طور پر باپ اور بیٹے کے درمیان یہ حیران کن مشابہت تو واقعی ایک شاہکار ہے اور مصطفیٰ کے کردار کے لیے لیجنڈ ایوب کا انتخاب بھی اپنی جگہ کمال ہے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے مصطفیٰ کے کردار کے لیے ایوب کا انتخاب برسوں پہلے ہی طے کر لیا گیا تھا۔ اس کی شخصیت انداز تاثرات اور کردار کی باریکیاں سب کچھ اتنی خوبصورتی سے نبھایا جا رہا ہے کہ وہ کردار میں مکمل طور پر ڈھلتا ہوا محسوس ہوتا ہے مجھے ایوب کی سب سے خوبصورت بات یہی لگتی ہے کہ وہ کردار کی چھوٹی سے چھوٹی تفصیل پر بھی بھرپور توجہ دیتا ہے یہی باریکیاں ایک اداکار کو صرف کردار ادا کرنے والے سے نکال کر کردار کو 👏❤️زندہ کرنے والا اداکار بنا دیتی ہے #MEHMEDFetihlerSultan#season4#foryou #creatorsearchinsights #understandtrendswithtako