@aftabalampti: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا دورہ کوہاٹ کوہاٹ پولیس لائن مسجد میں دھماکے کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی صورتحال کا جائزہ لینے اور زخمیوں کی عیادت کے لیے کوہاٹ پہنچے۔ اس موقع پر صوبائی وزیرِ قانون آفتاب عالم، ایم این اے شہریار آفریدی، صوبائی وزیرِ اطلاعات شفیع جان اور ایم پی اے داؤد آفریدی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیراعلیٰ اور وفد نے زخمیوں کی خیریت دریافت کی اور متاثرہ افراد و اہلِ خانہ سے اظہارِ ہمدردی کیا۔ اللہ تعالیٰ تمام زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ملک و قوم کو امن و سلامتی نصیب فرمائے۔ آمین 🤲🇵🇰
پدے کار نہ کیگی%100 آمن 🕊️پکار دے زما وطن تہ ھیس سوک نشی راتلے خو زما پہ وطن کی غداران دی اللہ دی مریضانو لہ شفا ورکی او اللہ دی شہیدانو لہ شہادت قبول کی
2026-09-19 14:04:51
10
AS. احمد :
:نن شهيد
سبا شهيد
پرون شهيد
يشتون شهيد🥹🥹
2026-09-19 15:11:12
0
M$✌️786☠️ :
☝️☝️☝️🥹🥹💔☝️☝️🫂🫂🫂🥹❤️❤️❤️
2026-09-19 17:23:19
0
Hamdard :
یہ بیچارہ جب سے کرسی ملی ہے سکون غائب ہے بچارے کو
2026-09-19 14:22:10
12
Omair Khan :
only Khan ♥️
2026-09-19 14:50:11
0
KASHIF☝️KING 🦅 K🫀N :
Allah🥹
2026-09-19 13:55:21
3
NAEEM ULLAH :
آ پ کی وجہ سے یہ لوگ برباد ہے آ خر کب تک یہ چلے گا حکومت بھی آ پ کا اور زمیداری بھی آ پ کی ہیں 😭😭