@shahzadio510: یہ الفاظ محض ایک لائن نہیں۔۔۔بلکہ ایک باوفا اور شکر گزار بیوی کے دل سے نکلنے والی وہ تڑپ اور دعا ہیں۔۔۔ جو عرش الہی ٹک پہنچتی ہے۔۔ جب شوہر کی محبت اسکا سائبان اور اسکا وجود عورت کے لیے دنیا کے تمام خزانوں, سونے ، چاندی اور آسائشوں سے بڑھ کر ہو جائے۔۔۔تو سمجھیں کہ اس رشتے کو رب کی خاص رحمت حاصل ہے۔۔۔ یہ وہ غیر مشروط مان ہے جو کسی بھی عورت کی زندگی کو بے خوف اور پر سکون بنا دیتا ہے۔۔ اللہ رب العزت آپکے اس احساس اور جذبے کو صدا قائم رکھیں آپکے/ میرے شہزادے شوہر کی عمر، صحت ,رزق اور عزت میں بے حساب برکتیں عطا فرمائیں۔۔۔ انکا سایہ ہمیشہ آپ/ میرے سر پر سلامت,محفوظ اور قائم رکھیں آمین ثم آمین اور آپ/ہم دونوں کے اس پاکیزہ بندھن کو دنیا اور آخرت دونوں میں لازوال اور خوشگوار رکھیں آمین ثم آمین یا رب العالمین 😇😘💕💞🤲🤲🤲🤲🫶🫶🫀🫂#Jaanam #Husbandwife #foryoupage #frypg #viralvido509post