@noor_e_hidayat752: کرتا مبارک حضرت محمد ﷺ 🤍 وہ لباسِ مبارک جس سے نسبت ہمارے پیارے آقا حضرت محمد ﷺ سے ہے۔ اللہ پاک ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ اور آپ ﷺ کی سنتوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️ #HazratMuhammadﷺ #KurtaMubarak #IshqERasoolﷺ #IslamicVideo