Agar medical store wale k pass Nursing ki degree ho tu wo lags skate hn injection?
2026-10-02 12:28:01
0
stary stunning Koreja :
itni information ks NY di itna zor q lga rhy ho kanon ko khud apna standard dkhna chye
2026-09-30 05:10:55
1
Homoeo.Dr.M.Abbas kaleem :
حکومت جب بیروزگاری پیدا کرے گی تو لوگ غلط کام کریں گے ڈپلومہ لے کر لوگ بیٹھ جائے
2026-10-01 15:32:29
2
Ali Gohar :
دھرا معیار ظلم بے انصافی ھے۔
2026-09-27 14:17:22
1
💢 :
ہسپتالوں میں نرسنگ کے ساتھ ساتھ سیکورٹی گارڈ اور آیا بھی انجکشن لگا رہی ہیں انکو کون روکے گا۔ جگہ جگہ میڈیکل سٹورز کھلے ہوئے ہیں ۔ پوچھا اور چیک اسی کو کیا جاتا ہے جس کے اگے پیچھے کوئی نہیں ہوتا
2026-10-02 12:19:26
1
muhammad nawaz :
ڈاکٹر صاحب بی ایچ یو سول ڈسپنسری آر ایچ سی میں جب ڈسپنسر یا میڈیکل ٹیکنیشن کو انچارج تعینات کیا جاتا اس وقت تو وہ انجکشن ڈرپ تمام وہ ادویات جو ضلعی ناظم صحت مہیا کرتا ہے وہ استمعال کر رہا ہوتا ہے اگر باہر وہی ڈسپنسر یا میڈیکل ٹیکنیشن انجکشن ڈرپ وغیرہ دینے کا اختیار نہیں رکھتا یہ اس ملک میں دوہرا معیار کیوں ہے
2026-09-22 09:33:33
8
🤟mian jee 706🤟 :
bahot achi malomaat
lkin aik sawal hy k aik dispensar license base pr medical store bana leta Hy wo injection ni laga sakta apny. medical store pr bilkul sahi or legal hy
lkin jnab agr yehi dispensar govt hospital ma Basic health unit ma yehi dispensar sab Sara treatment krta Hy injection ,drip , dispensing etc sb krta Hy wohi Banda osi Awan ka treatment agr govt hospital ma kry to theek. bahir AA k apny private medical store clinic py practice kry to illegal
samjh sy bahir Hy
wohi dispenser Hy Jo govt sy 2 sall ki study kr k license leta Hy
wasy hi Information o Liye comment kia hy public ko govt ki trf sy koi health facility Hy ???
2026-09-21 04:20:54
1
M.Aun Jathol Adv :
very informative, as always your other videos...Thanks for your lovely efforts
2026-09-19 13:03:00
2
Dr.Rana Ijaz :
غلط فیصلہ ہے
2026-10-02 18:35:09
0
silicone :
Ghalat Faisla ha, if Pharmacist is involved, he can provide Community Pharmacy Services.
2026-09-28 15:59:07
0
Homeopethic Dr Khyzer :
medical store ka licence Sirf or sirf practice ka bahana hy
2026-09-27 10:01:41
1
Dr WAQAR MALIK :
@muhammad nawaz:ڈاکٹر صاحب بی ایچ یو سول ڈسپنسری آر ایچ سی میں جب ڈسپنسر یا میڈیکل ٹیکنیشن کو انچارج تعینات کیا جاتا اس وقت تو وہ انجکشن ڈرپ تمام وہ ادویات جو ضلعی ناظم صحت مہیا کرتا ہے وہ استمعال کر رہا ہوتا ہے اگر باہر وہی ڈسپنسر یا میڈیکل ٹیکنیشن انجکشن ڈرپ وغیرہ دینے کا اختیار نہیں رکھتا یہ اس ملک میں دوہرا معیار کیوں ہے
2026-10-02 14:45:57
0
@alirehmanshah :
joht h
2026-10-02 17:43:59
0
khanzain1337 :
یہ تو سبھی کرتے ہیں
2026-09-30 19:19:11
0
dr_gr456 :
B H U میں انچارج ہے ڈسپنسر باہر نکل کر انجیکشن نہیں لگا سکتا حد ہے ویسے
2026-10-02 18:50:49
0
Mian Azam shahzad adv :
❤️❤️❤️
2026-09-19 18:30:13
2
Muhammad Iqbal :
[Like][Like][Like]
2026-09-29 16:36:32
1
dr ladla jutt215 :
🥰🥰🥰
2026-10-02 18:11:32
0
Malik Kashif Lodhra :
🥰🥰🥰
2026-10-02 16:42:21
0
Mehar Shabir :
اگر ھیلتھ کیئر کمشن یا اور کوئی ادارہ یا فرد الائیڈ ھیلتھ پروفیشنلز کو عطائی کھتے ھیں ۔ تو اسے ان سوالوں کا جواب بھی دینا ضروری ھے۔
1. دل کے مریضوں کو جعلی اور ایکسپائرڈ اسٹنٹ ڈالنے والے کون ہیں؟
2. ایڈز سے آلودہ اور استعمال شدہ سرنجیں استعمال کرنے والے کون ہیں؟
3. اپینڈکس اور پتھری کے آپریشن کے بہانے گردہ غائب کرنے والے کون ہیں؟
4. انسانی اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری اور اسمگلنگ کرنے والے کون ہیں؟
5. جعلی اینٹی کینسر ادویات بیچنے والے کون ہیں؟
6. غیر ضروری آئی سی یو اور وینٹی لیٹر پر رکھ کر بھاری بل بنانے والے کون ہیں؟
7. مالی مفاد کے لیے دانستہ غیر ضروری سیزیرین آپریشن کرنے والے کون ہیں؟
8. دوا ساز کمپنیوں سے رشوت اور گاڑیوں کے عوض مہنگی ادویات تجویز کرنے والے کون ہیں؟
9. کمیشن کے لیے غیر ضروری اینجیوگرافی اور سرجریز کرنے والے کون ہیں؟
10. جعلی ایم بی بی ایس ڈگریوں کی تصدیق اور پی ایم ڈی سی سے لائسنس حاصل کرنے والے کون ہیں؟
11. غریب مریضوں پر غیر اخلاقی اور خطرناک ڈرگ ٹرائلز کرنے والے کون ہیں؟
12. سرکاری ہسپتالوں سے ادویات چوری کر کے نجی اسٹورز پر بیچنے والے کون ہیں؟
13. غفلت سے جسم کی غلط سائیڈ کا آپریشن کر دینے یا پیٹ میں کینچی چھوڑنے والے کون ہیں؟
14. سکریننگ کے بغیر ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس سے آلودہ خون منتقل کرنے والے کون ہیں؟
15. رشوت لے کر جعلی میڈیکو لیگل اور پوسٹ مارٹم رپورٹس تیار کرنے والے کون ہیں؟
16. نجی زچگی خانوں سے نوزائیدہ بچے تبدیل یا فروخت کرنے والے کون ہیں؟
17. فوری افاقے کے لیے ہیوی سٹیرائڈز اور پین کلرز دے کر مریضوں کے گردے و ہڈیاں تباہ کرنے والے کون ہیں؟
18. ڈیوٹی کے دوران سرکاری مریضوں کو نجی کلینکس پر منتقلی کے لیے بلیک میل کرنے والے کون ہیں؟
19. وبا کے دوران لائف سیونگ ادویات اور پلازما بلیک کرنے والے کون ہیں؟
20. ناقص تدابیر اور ادویات سے آنکھوں کے آپریشن میں بینائی ضائع کرنے والے کون ہیں؟
21. بیہوشی کی غلط خوراک سے مریضوں کو کوما میں بھیجنے والے کون ہیں؟
22. غیر معیاری اور گھٹیا جوڑوں کی پیوند کاری کرنے والے کون ہیں؟
23. ڈینٹل کلینکس پر آلات کی صفائی نہ کر کے ہیپاٹائٹس پھیلانے والے کون ہیں؟
24. ناقص سرجری سے بچوں کو پیدائشی معذور کرنے والے کون ہیں؟
25. پیسوں کے عوض غیر ملکی بوگس ڈگریاں خرید کر علاج کرنے والے کون ہیں؟
26. مریضوں کی اجازت کے بغیر ان کے بلڈ سیمپلز تجارتی لیبز کو بیچنے والے کون ہیں؟
27. کمیشن کی خاطر غیر ضروری ایم آر آئی اور سٹی سکین کروانے والے کون ہیں؟
28. پیسے لے کر جعلی میڈیکل و فٹنس سرٹیفکیٹس بانٹنے والے کون ہیں؟
2026-10-02 15:37:43
1
To see more videos from user @abdurrehman_sandhu, please go to the Tikwm
homepage.