@khan.ki.deewani83: 🚨محسن نقوی کو علامہ ناصر کا دو ٹوک جواب ہم نے محسن نقوی کو بتا دیا ہے کہ 27 ستمبر کا لانگ مارچ عمران خان کے علاوہ کوئی بھی ملتوی نہیں کرسکتا ، عمران خان کو کوئی مائنس نہیں کرسکتا🔥🚨 #fypシ゚viral #unfrezzmyaccount #imrankhanpti #khankideewani #teamkaptantiktok