مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آئی غوث پاک ہمیشہ دریا کنارے ہی کیوں چلتے تھے باقی راستوں پر کنٹینر لگے ہوئے تھے کیا
2026-09-20 03:02:03
469
Immi2712 :
اونچی [Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-09-28 19:53:37
0
HAسAN🐺 :
میں اس بارات میں ہی تھا
2026-09-23 02:37:48
102
Altaf Sheik :
Wrong no
2026-09-28 12:31:03
0
Aqeelmirza²⁴ :
maa barat main nahi gai
2026-09-19 15:20:21
179
Abdul qadoos :
ان سے سٹوری بھی اچھی طرح نہیں بنتی دولہا پورے گاؤں کو ساتھ لے کر دولہن کو لینے چلا گیا مگر اپنی ماں کو گھر چھوڑ گیا
2026-09-21 08:00:36
111
Roohi :
Shadi ka card aya tha meri taraf bhe lekin me nhi gai warna 12 saal bad wapis ana parta
2026-09-28 03:40:06
6
Abdul Manan :
Indian movie's story a
2026-09-28 13:11:52
0
honey :
respect you Muhammad Ali Mirza
2026-09-28 09:45:44
0
Bunny :
مرشد کی مسکراہٹ پر میرے سارے غیر ضروری بال قربان.........🥹
2026-09-24 04:14:22
10
بالی :
توبہ یار میں نے بھی اس پہ یقین کیا تھا 20سال پہلے جیو انجینئر صاحب خوش رہو
2026-09-24 18:46:11
28
🪐💫 :
میں نے بچپن میں ایسی کہانیاں بہت سنی تھی اور میں بھی ایسے واقعہ اپنے دوستوں کو بتایا کرتا تھا اور درباروں پہ جا کے مانگا کرتا تھا لیکن الحمدللہ جیسے جیسے میں بڑا ہوا مجھے اللہ نے شعور دیا میرا کوئی بھی استاد نہیں ہے مجھے اہستہ اہستہ ان چیزوں کی سمجھ انا شروع ہو گئی میں نے پھر اپنے سب گناہوں کی معافی مانگی اور آج الحمدللہ میرا مالک میرا خالق میرا رازق صرف اللہ ہے
2026-09-24 14:22:58
20
حَسْبِیَ اﷲُ :
اللّٰہ شرک سے محفوظ رکھے آمین
2026-09-19 19:44:28
76
Nadeem Paracha877 :
یااللہ ہمیں شرک سے بچا یااللہ توہی موت اور زندگی بخشنے والا ہے
2026-09-23 09:39:39
53
sherazhassan508 :
ان مولویوں نے کہانیاں سنا سنا کرلوگوں کواصل دین سے دور کیا ہوا ہے
2026-09-20 14:11:08
29
Raies Khan :
:بہت ہی زبردست پھینکنے کی کوشش کی گئی لیکن کیچ اؤٹ ہو گئے
2026-09-19 19:27:52
47
Dr Qari shahid :
بے شک اللّٰہ کی عطاء سے
2026-09-19 16:12:51
9
Soniya khan :
ye molvi India ka hy kya??
2026-09-23 05:29:32
9
Malik rabbani :
ahlla 🤲
2026-09-23 20:46:32
9
Humayun :
مرشد کے اوپر آسمانی بجلی کی برسات ہو
2026-09-24 14:11:36
11
Shah Marketing system :
مرشد کی مسکراہٹ پر میرے سارے غیر ضروری بال قربان.😂
2026-09-23 22:09:18
7
🌏 :
غوثِ پاک عربی تھے اور عربیوں میں تو بارات کا تصور ہی نہیں ہیں ،
2026-09-23 07:47:24
7
Sometimes times will change. :
:اگر موٹر سائیکل کا پیٹرول ختم ہو جائے، تو چائے میں چینی ناپ کر ڈالنی چاہیے، کیونکہ چھت پر پنکھا الٹا گھومنے سے مرغی انڈا نہیں دیتی۔
2026-09-19 14:20:44
18
Sameer khan :
kahani
2026-09-19 18:31:28
8
Attock dy kuri 😁❤️ :
[Tears of joy][Tears of joy] engineer is the best ☺️🤌
2026-09-19 19:32:37
22
To see more videos from user @islamicqna5, please go to the Tikwm
homepage.