@bella_sidabutar: #riview #fypシ #karhutla #kemarau #skincare

𝝗𝝨𝗟𝗦𝝞
𝝗𝝨𝗟𝗦𝝞
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 19 September 2026 12:47:37 GMT
796
158
2
0

Music

Download

Comments

snap_v1ral
Aqeela Syach :
2026-09-19 13:32:18
0
sun.arni5
mm khe :
ijin ningalin jejak kk, bantu follo aku kk makasih
2026-09-20 10:12:06
1
To see more videos from user @bella_sidabutar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لکی مروت *جوہر محمد خان نے جو 2022 میں کہا تھا، آج وہی ہو رہا ہے!* ہمارے ایم پی اے، حلقہ پی کے 105 لکی مروت، *جوہر محمد خان مروت* نے 2022 میں پاکستان تحریک انصاف کی ایک ریلی میں نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایک وقت آئے گا کہ آپ کو اپنے ملک کی خاطر، اپنی سرزمین کی خاطر نکلنا پڑے گا۔ اس وقت کسی نے اس بات پر دھیان نہیں دیا، لیکن آج آپ خود حالات دیکھ لیں۔ آج صوبے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ ہم ملٹری آپریشن کریں گے۔ *سہیل آفریدی کو اسی لیے ہٹایا گیا کیونکہ وہ آپریشن کی اجازت نہیں دے رہا تھا۔* جوہر محمد خان نے اسی وقت کہا تھا کہ یہ سب *ڈالروں کا گیم* ہے۔ ہر بندہ یہ کہتا ہے کہ میں نہیں نکلوں گا، وہ دوسرا نکل جائے، لیکن یاد رکھیں جب آپریشن ہوتا ہے تو سب کو نکلنا پڑتا ہے۔ جوہر محمد خان مروت وہ واحد لیڈر ہے جس نے مروت قوم کو پہلے سے خبردار کیا تھا۔ وہ ہمیشہ سچ بولتا ہے۔ اللہ لکی مروت اور پورے خیبر پختونخوا کو امن دے۔ آمین #PK105 #JoharMuhammadKhan #LakkiMarwat #lakkimarwatstar🌠 #pti_imran_khan_lovers

About