@sukoon.e.dil004: کسی کے بارے میں بدگمانی کرنے سے پہلے ایک بار ضرور سوچیں، ممکن ہے حقیقت وہ نہ ہو جو ہمیں نظر آ رہی ہے۔ لوگوں کے عیب تلاش کرنے کے بجائے اپنے دل کو صاف رکھیں، کیونکہ اللہ کو وہ دل پسند ہیں جو بغض، حسد اور نفرت سے پاک ہوں۔ 🤍🌿#اسلامی_پوسٹ #حدیث_نبوی #IslamicReminder