عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ، ابلیس سے یارانہ بھی حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟😭
2026-09-19 23:39:03
1
Mohammad Nasir :
2026-09-19 15:04:16
6
Saeed Ahmed🔘 :
ماشاءاللہ اہلسنت کا بہترین خطیب ۔۔
2026-09-19 14:20:36
1
🇵🇰ASIM🔥BUTT 🇿🇦 :
2026-09-20 12:13:19
0
Shoaibulhassan :
شیخ کامل زندہ باد
2026-09-19 14:17:56
1
Hafiz Abubaker Mustafai :
میرے پیرو مرشد پیر طریقت رہبر شریعت حضرت جی مولانا صاحبزادہ پیر رضا ثاقب مصطفائی صاحب دامت برکاتہم العالیہ اللہ تعالیٰ آپ کو تاحیات صحت وتندرستی کے ساتھ سلامت قائم دائم رکھیں اللہ تعالیٰ آپ کو تمام شیاطین کے شر حاسدین کے حسد منافقین کی منافقت سے محفوظ اور اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲
2026-09-20 04:37:47
0
Bilal Mughal :
مرشد محترم ❤️
2026-09-19 15:08:09
0
〽️〰️مغل :
mashallah
2026-09-20 09:03:50
0
⑅⃝𝓒𝓤𝓣𝓲𝓲𝓟𝓲𝓲𝓓𝓞𝓛𝓛⑅⃝⍟ :
Nara_e_ Haidri!........ ❣️
2026-09-19 14:18:23
1
khalid sulatan :
اور ظالم کے خلاف نہ اٹھنے کی یہ حکمت امام مالک کو سمجھ نہیں ائی جن کو کوڑے مارے گئے امام اعظم کو سمجھنے جن کا جنازہ جیل سے نکلا امام احمد بن حنبل کو سمجھ نہیں ائی جن کو کوڑے لگائے گئے امام ربانی کو سمجھ نہیں ائی جن کو جیل میں ڈالا گیا امام فضل حق خیرابادی کو سمجھ نہیں ائی جن کو پانسی پہ چڑھایا گیا وہ بھی حکمت اختیار کرتے صلح کر لیتے مدرسے بچا لیتے نظام چلتا یہ قربانیاں ان اسلاف نے کیوں دی کیا ان کو پتہ نہیں تھا سب سے بڑھ کر 90 سال عمر پانے والے امام ابو الفرج الجوزی جن کے ہاتھ پر 20 ہزار بندے مسلمان ہوئے ایک لاکھ سے زیادہ بندوں نے توبہ کیا ان کے وعظ و نصیحت میں 10 ہزار سے لے کر ایک لاکھ تک بندے موجود ہوتے تھے لیکن جب ظلم کے خلاف بات ائی تو اپنے کل کے بیان کی جس کے پاداش میں اپ نے پانچ سال قید کاٹی اور اپ کی زمین اور مدرسہ اور سب چیزیں ضبط ہو گئی تو امام ابو الفرج کا نام زندہ ہے یا مر گیا ہے اسی طرح کے پی کے کے مرد مجاہد حاجی صاحب تورنگزئی اس کو کوئی حکمت سمجھ نہیں ائی جس نے اپنا سب کچھ زمین و جائداد اور سب کو ضبط کر کے باطل کا مقابلہ کیا چلو ان میں دو تو کافروں کے خلاف اٹھے امام فضل حق خیرابادی اور حاجی صاحب یہ باقی جتنے ہیں یہ تو مسلمان حکمرانوں کے خلاف اٹھے تھے