@allah7th3: *یاصاحب_الزمان* • افسوس یہی ہے کہ دل آپ کا تھا مگر میں اسے سنبھال نہ سکا😔❤️🩹 •میری سب سے بڑی شرمندگی یہی ہے کہ میں آپ کے قریب ہونے کے باوجود دور رہا😔🥹 • میں یہ دکھ لیے جیتا ہوں کہ آپ کے حق میں وہ وفا نہ دے سکا جو مجھ پر لازم تھی😔🥺 • شرمندہ ہوں کہ آپ کو یاد تو کیا، مگر اپنی خطاؤں کو چھوڑ نہ سکا😔🖤 •میری آنکھیں جھکی ہیں کیونکہ محبت کم نہ تھی، مگر وفا پوری نہ ہو سکی😔🥺 #یاصاحب_الزمان #
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭یا مولا معاف کیجیئے میں آپکے حق میں بہت بہت بہت برا ہوں جب گناہ موقع ملے تو میں آپکو بھول جاتا ہوں
مجھے آپکا قرب چاہیئے آپکو آپکی ماں فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کے زخمی پہلو کا واسطہ بچا لیجیئے مجھے 😭😭😭😭💔میں بہت شرمندہ ہوں
2026-09-25 06:09:36
2
Devil back :
Beshak😥😥😥😥🥹🥹🥹🥹😭😭😭😭
2026-09-24 22:09:12
1
ᴍᴇʜᴅᴠᴇ :
Yahe posts jare rako hamisha muji tu ab time nhi milta 🌺
2026-09-29 14:31:45
2
last chance :
yaa ali yaa ali yaa aliiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii